*صادق پبلک اسکول، جو نام ہے معیار کا
*تجربہ کار اور پروفیشنل قیادت ہی ادارے کو ترقی کی راہوں
پر گامزن کر سکتی ہے۔
*کامیابی خود بولتی ہے، صادق پبلک اسکول کے اسٹوڈنٹس کا انداز ہی الگ ہے۔
#SPSBahawalpur
اختلاف کیجیے، تنقید کیجیے، سوال اٹھائیے، یہ سب آپ کا حق ہے۔
لیکن یاد رکھیے، ریاست سے بڑا کوئی لیڈر نہیں، قومی مفاد سے بڑی کوئی جماعت نہیں اور پاکستان سے بڑھ کر کوئی سیاسی نظریہ نہیں ہو سکتا۔
پاکستان پہلے، باقی سب بعد میں! 🇵🇰
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal.
https://t.co/U1B1xJke4u
ریاست، ریاست ہوتی ہے! جب ریاست کوئی فیصلہ کر لے تو پھر اسے عملی جامہ پہنا کر رہتی ہے۔ آج کی چیخ و پکار، شور و غوغا اور بے چینی خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست کا فیصلہ حتمی ہے۔ ریاست کے فیصلے جذبات، دباؤ یا دھمکیوں کے تابع نہیں ہوتے۔ 🇵🇰
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر — پاکستان کی جری قیادت، قومی عزم اور مضبوط دفاع کی علامت! 🇵🇰
گزشتہ ڈیڑھ برس میں پاکستان کے دفاع، قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور عالمی سفارت کاری میں ان کا کردار خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ بھارت کے ساتھ کشیدگی ہو یا ایران اور امریکہ کے درمیان امن کی کوششیں، پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں پیش کرنا ایک اہم ذمہ داری ہے۔
اندرونی و بیرونی خطرات اور ملک دشمن عناصر کے سامنے قومی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کا دفاع ہی اصل قیادت کا امتحان ہے۔
پاکستان کا وقار، سلامتی اور مضبوط مستقبل ہمیشہ مقدم! 🇵🇰
#AsimMunir #PakistanZindabad
بلوچستان کی پہلی خاتون الیکٹریشن مناہل حمید نے ثابت کیا کہ ہنر کی کوئی جنس نہیں ہوتی۔
جب لوگوں نے کہا “تم لڑکی ہو”، تو اس نے جواب دیا: “بات ٹرسٹ اور کام کی ہے۔”
آج وہ نہ صرف خود کھڑی ہیں بلکہ دوسری خواتین کو بھی ٹیکنیکل تعلیم کی طرف بڑھا رہی ہیں۔
ہنر ہو تو نوکری کا انتظار نہیں کرتے، خود نوکریاں پیدا کرتے ہیں۔
*ISPR*
*Rawalpindi, 20 November, 2026;*
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF), visited Miran Shah, in North Waziristan.
Upon arrival COAS & CDF laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada to pay homage to the supreme sacrifices of the Shuhada of the Pakistan Army.
During the visit, COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security situation, ongoing intelligence-based operations and measures being undertaken to consolidate the gains achieved through sustained counter terrorism efforts and ensure lasting peace and stability in the area.
COAS & CDF also interacted with officers and troops and appreciated their high level of preparedness, professionalism and unwavering commitment to the defence and security of the motherland.
While appreciating the brave police forces in Khyber Pakhtunkhwa, COAS & CDF described the KP Police as a brave frontline force and expressed pride in their resilience and sacrifices against terrorism and Fitna al Khwarij. He reaffirmed the unwavering resolve of the Security Forces, in close coordination with Law Enforcement Agencies (LEAs), to decisively eliminate the menace of terrorism and preserve the hard-earned peace and stability of Khyber Pakhtunkhwa.
Upon arrival, COAS & CDF was received by Commander Peshawar Corps.
⛔️⛔️⛔️
*بلاول بھٹو کا سیاسی مؤقف، نئے صوبوں کی تشکیل اور آئینی و انتظامی اصلاحات سے متعلق چند سوالات!!*
1️⃣ *ریفرنڈم سے اعتراض کیوں؟*
اگر سندھ کے عوام نئے صوبوں کے خلاف ہیں تو عوامی رائے معلوم کرنے پر اعتراض کیوں؟
2️⃣ *سندھ کی انتظامی تقسیم کوئی نئی بات نہیں*
ماضی میں اضلاع اور ڈویژنز کی تقسیم پر خون خرابہ نہیں ہوا تو آج خونریزی کی باتیں کیوں؟
3️⃣*پیپلز پارٹی کی حکومتی کارکردگی*:
2008 سے سندھ میں برسراقتدار پیپلز پارٹی بنیادی عوامی مسائل حل کیوں نہیں کر سکی؟
4️⃣ *انتظامی تقسیم اور سندھی شناخت* :
نئے صوبوں کی تشکیل سے سندھی زبان، ثقافت اور شناخت کیسے متاثر ہوگی؟
5️⃣ *ستائیسویں آئینی ترمیم اور عدلیہ*:
آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے بلاول آج خود عدلیہ پر اعتراضات کیوں اٹھا رہے ہیں؟ کیا اختلاف عدالتی فیصلوں سے ہے یا تقرریوں سے؟
6️⃣ *فارم 47 اور سیاسی دوہرا معیار*:
وفاقی حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود فارم 47 پر اعتراض، لیکن سندھ کے انتخابی نتائج پر خاموشی کیوں؟
7️⃣ *آرٹیکل 239 اور آرٹیکل 48*:
صوبائی حدود میں تبدیلی کا آئینی طریقہ کار اپنی جگہ، مگر عوامی رائے معلوم کرنے میں کیا حرج ہے؟
8️⃣ *اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی*:
اٹھارہویں ترمیم کے تحت وفاق سے اختیارات لینے والی پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو مکمل اختیارات کیوں نہیں دیتی؟
9️⃣ *سندھ کے مستقبل کا فیصلہ*: سندھ کے مستقبل کے حوالے سے سیاسی قیادت کے ساتھ عوام کی رائے بھی معلوم کی جائے۔
🔟 *پنجاب اور سندھ کے لیے الگ معیار کیوں؟*
جنوبی پنجاب میں نئے صوبے کی حمایت اور سندھ میں مخالفت کیوں؟
1️⃣1️⃣ *سیاسی بیان بازی یا عوامی مسائل کا حل* خونریزی کی باتوں کے بجائے بلاول کراچی میں پانی کی قلت، خستہ حال سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر بات کریں۔
مسئلہ سندھ کی تقسیم سے ہے یا پیپلز پارٹی کی جاگیرداری ختم ہونے سے؟
1973 میں سندھ - 3 ڈویژنز اور 11 اضلاع 2026 میں سندھ - 7 ڈویژنز اور 30 اضلاع 1973 میں کراچی - ایک ضلع 2026 میں کراچی - 7 اضلاع
اگر یہ تمام انتظامی تقسیم درست تھی تو سندھ کے اندر نئے انتظامی صوبوں کے قیام پر اعتراض کیوں؟
اصل مسئلہ انتظامی تقسیم نہیں بلکہ سندھ کو بھٹو خاندان کی ذاتی جاگیر بنائے رکھنا اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں سندھی عوام کا استحصال ہے۔
*ISPR*
*Rawalpindi,19 November, 2026;*
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff, & Chief of Defence Forces (COAS & CDF), visited Turbat, Balochistan.
Upon arrival The COAS & CDF laid a floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha.
The COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security environment, operational preparedness and successful on-going operations against externally sponsored terrorism. He was also apprised of the progress of various ongoing socio-economic development initiatives for people of Balochistan.
During interaction with troops, the COAS & CDF commended their high state of operational preparedness, professionalism and unwavering resolve to defend the motherland, amidst challenging operational conditions.
Field Marshal Syed Asim Munir reaffirmed Pakistan Army’s unwavering commitment to stand shoulder to shoulder with the people of Balochistan in their continued pursuit of peace, prosperity and sustainable development.
Upon arrival, COAS & CDF was received by Corps Commander Balochistan.
@OfficialDGISPR
عہدے بھی اپنے،اختیاربھی اپنا،مگر اقتدار کی بھوک ختم ہونے کانام ہی نہیں لےرہی
پیپلز پارٹی کےپاس صدرِمملکت سے لےکراہم پارلیمانی اور صوبائی عہدوں تک متعدد کلیدی مناصب موجود ہیں لیکن بلاول بھٹو کی وزیراعظم بننے کی خواہش پھر بھی پوری نہیں ہو رہی۔آخراقتدار کی یہ بھوک کب ختم ہوگی؟
*بلاول بھٹو کی سیاست بے نقاب: سندھ کی بدحالی پر پردہ ڈالنے کی کوشش!*
بلو رانی دوسروں کی سیاست پر تبصرے کرنے اور سیاسی اتحادوں کے ذریعے اپنا بیانیہ بنانے کے بجائے پہلے سندھ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا حساب دو۔
#منافق_بلاول_فضلو
*اجمل جامی کا دوٹوک مؤقف:نئےصوبے بنائیں،مرکزیت ختم کریں اورعوام کو اختیار دیں
صحافی اجمل جامی کےمطابق موجودہ نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے۔وہ نئےصوبوں یا انتظامی یونٹس کےقیام،اختیارات کی مرکزیت ختم کرنےاور فنڈز نچلی سطح تک منتقل کرنے کےحامی ہیں تاکہ نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع ملے