غزہ میں اسرائیل کا مہلک کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال، 3000 فلسطینیوں کی لاشیں تحلیل ہو گئیں، کوئی نشان تقریباً تک باقی نہیں رہا، اسرائیل نے عالمی سطح پر ممنوع امریکی ساختہ تھرمل اور تھرمو بیریک بم استعمال کیے، بم کے پھٹنے سے 3500 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھا، فلسطینیوں کی لاشیں مکمل طور ختم ہو گئیں، الجزیرہ کی رپورٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
غزہ میں اسرائیل کا مہلک کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال، 3000 سے زائد فلسطینیوں کی لاشیں تحلیل ہو گئیں، امریکا نے اسرائیل کو ہتھیار مہیا کیے، بم پھٹنے سے 3500 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھا۔ الجزیرہ
https://t.co/yhdCNifbau