حرمت دین محمد کے نگہبانو! اٹھو
شعلہ سامانی دکھاؤ، شعلہ سامانو! اٹھو
فتنہ یہ اٹھا ہے ہنگامہ اٹھانے کے لیے
مشعل نور محمد ﷺ کو بجھانے کے لیے
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
شہیدوں کا لہو وہ نور ہے جس کی تجلی سے
یقیں افراد کے، قوموں کے مستقبل سنورتے ہیں
اس کی تابشوں سے آسمانِ فکر و دانش پر
نئی صبحیں بکھرتی پیں، نئے سورج نکلتے ہیں
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
مجاہدانِ ختم نبوت نے 1953 میں جس طرح اپنے لہو کے نذرانے سے قادیان کے جنازے کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا، اس عمل نے ہماری آنے والی نسلوں کے ایمان کو محفوظ کر دیا۔
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
سیرت پڑھتے جاؤ سیرت سنورتی جائے گی:
قاضی عیاض کی الشفاء میں حضرت انس رضی اللّٰه عنہ سے مروی ہے : "آپ ﷺ بطور اکرام اپنے اصحاب کا نام نہ لیتے تھے بلکہ ان کو کسی کنیت سے مخاطب فرماتے تھے اور ان کو نہایت محبت آمیز اور پسندیدہ ناموں سے یاد کرتے تھے۔
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
یہود و نصاری کا ایجنٹ مرزا قادیانی کون تھا؟
یہ وہ بدبخت تھا جس نے
خدائی کا دعویٰ کیا تو فرعون بنا
اللہ کی توہین کی تو ابلیس بنا
نبوت کا دعویٰ کیا تو مسیلمہ بنا
توہین رسالت کی تو ابو جہل بنا
قرآن میں تحریف کی تو یہودی بنا
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
پاکستان پارلیمنٹ کا تاریخ ساز فیصلہ قادیانیت احمدیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں واضح رہے یہ فیصلہ غیر شعوری طور پر نہیں بلکہ کئی دن کی بحث و تحقیق کے بعد کیا گیا
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت