حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں؛
میں نے *حضور پُر نورﷺ* سے نماز میں اِدھر اُدھر توجہ کرنے کے بارے میں سوال کیا تو *آپﷺ* نے ارشاد فرمایا:: *یہ شیطانی لغزش ہے،اس کے ذریعے شیطان بندے کو نماز سے پھسلانا چاہتا ہے*
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں، ایک ادھوری خواہش ان سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔
کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لاحاصل کی خاطر کتنے حاصل کی نا شکری کرتا ہے۔
یاالله !
ہمیں حاصل پرشکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
جمعہ مبارک
#Friday#جمعة_مباركة
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے.
مسکرائیے
کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا
شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے.
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان العظیم
Embracing #488DaysofPublicService, PM Shehbaz Sharif's unwavering commitment propels Pakistan forward, creating opportunities, fostering growth, and writing a chapter of progress for generations to come.
The government also launched the 4RF framework at the Resilient Pakistan Conference in Geneva. At the same time, for public service and welfare we have focused our attention on rebuilding Pakistan’s relations with our brotherly countries.
#488DaysofPublicService
During a time when Pakistan confronted diverse obstacles and aspired to carve a prosperous future, PMLN emerged as a beacon of hope, innovation, and progress for public service.
#488DaysofPublicService
As Pakistan moves forward, guided by the wisdom and foresightedness of its Prime Minister, there is optimism for continued growth and prosperity for Public service.
#488DaysofPublicService
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں، ایک ادھوری خواہش ان سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے۔
کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لاحاصل کی خاطر کتنے حاصل کی نا شکری کرتا ہے۔
یاالله !
ہمیں حاصل پرشکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
جمعہ مبارک
#Friday#جمعة_مباركة