Aug27-Sep02, 11th consecutive week of Foreign net buying in PSX. Corporate are on top. پاکستان سٹاک میں غیر ملکی خریداری کا میں مسلسل گیارھواں ہفتہ۔ ان میں زیادہ تر خریداری کرنے والے بیرونی تجارتی ادارے ہیں۔ #PSX#KSE100#KseAll#PakistanStock#PakistanEconomy#StablePakistan
This is the eighth consecutive week of Foreign net buying in PSX. Corporate are on top.
پاکستان سٹاک میں غیر ملکی خریداری کا میں مسلسل آٹھواں ہفتہ۔ ان میں زیادہ تر خریداری کرنے والے بیرونی تجارتی ادارے ہیں۔ #PSX#KSE100#KseAll#PakistanStock#PakistanEconomy#StablePakistan
Just added to my investment portfolio in #FFC Fauji Fertilizer & #MTL Millat Tractors. 📈 These shares are still flying under the radar in up market. Excited to hold for the long term and watch them shine! #KSE#KSE100#PSX#Pakistan#PakistanStockMarket#PSXMTL#PSXFFC
Pakistan's Consumer Price Index (CPI)-based inflation has shown a positive trend, coming down to 28.3% in July 2023 from the previous 29.4% recorded in June 2023.
#PakistanEconomy#Pakistan#StablePakistan#PSX#KSE100
ترک نائب صدر سادت یلماز پاکستان اور ترک بحری افواج کے درمیان دفاعی منصوبے (پی این ایس طارق) کا افتتاح کریں گے۔ یاد رکھیں کہ چینی نائب وزیر اعظم پہلے ہی پاکستان میں متعدد معاہدوں پر دستخط کرنے کے لئے موجود ہیں۔ #PakistanEconomy#PakistanStock#StablePakistan#Pakistan
پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ مہنگائی کی شرح بڑھ سکتی ہے جس سے اگلی دفع شرح سود میں اضافہ ناگذیر ہو جائے گا۔ جبکہ گذشتہ سال اپریل 2022 سے اب تک 12.25 فیصد پہلے ہی اضافہ ہو چکا ہے۔
#Pakistan#PakistanEconomy#StablePakistan#PakistanStock#PSX#KSE100
گذشتہ سال افغان برآمدات 2 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں، جب کہ درآمدات تقریباً 800 ملین ڈالر رہیں۔ 👏✨ ایک زبردست تجارتی توازن جو مثبت ترقی اور ملکی معیشت کے لیے ممکنہ مواقع کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ مثبت تبدیلی ٹیکس ۔ ۔ ۔
#Afghanistan#Pakistan#PakistanEconomy#StablePakistan
10 اسباق جو میں نے بینجمن گراہم کی کتاب "The Intelligent Investor" سے لیئے ہیں۔
1. "ایک عقلمند سرمایہ کار جانتا ہے کہ کس وقت پرامید لوگوں کو بیچنا ہے اور کس وقت مایوس لوگوں سے خریدنا ہے۔"
#Pakistan#StablePakistan#StockMarket#PSX#PakistanEconomy