لاہور میں فسطائیت عروج پر ، قیدی ویں سے بنائی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح پولیس نہتی عوام کا راستہ روک ��ر کھڑی ہیں*
*"پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ کو بھی گرفتار کرکے قیدی وین میں ڈال دیا گیا*
پٹرول چار روپے آٹھ پیسے ڈیزل دو روپے 45 پیسے سستا ہو گیا
گویا پچھلے دو ہفتے میں جو پٹرول 28 روپے کا بڑھا اب وہ 24 رہ گیا
ڈیزل کوئی 65 روپے بڑھا اب وہ 63 روپے رہ گیا..
کبھی یہ نہ سوچیں کہ
آپ اکیلے ہیں۔ 🤍
جس لمحے پوری دنیا آپ کو بھول جائے،
اُس لمحے بھی اللّٰہ آپ کو دیکھ ر��ا ہوتا ہے،
آپ کی دعائیں سن رہا ہوتا ہے،
اور آپ کے حق میں بہترین فیصلے فرما رہا ہوتا ہے۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط رکھیں،
کیونکہ جو دل اللّٰہ سے جڑ جائے،
اُسے دنیا کی کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد رکھے۔
آمین 🌿