جنرل پرویز مشرف نے 12 اکتوبر 1999 کو ایمرجنسی لگائی ن لیگ ہر سال 12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے ۔تو کیا آپ کل بھی یوم سیاہ منائیں گے ۔؟؟؟ حکومتی وزرا @ChTalalOfficial@TararAttaullah@AzamNazeerTarar سے میرا سوال
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
پی ٹی آئی کی سیاست اقتدار کے لیے نہیں ہے۔ پی ٹی آئی اقتدار کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہیں۔ پی ٹی آئی گورنر راج یا ایمرجنسی بھی بھگت لے گی، لیکن شاید لگانے والے بھگت نہیں سکیں گے۔
سہیل آفریدی صاحب خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے، لیکن جب سے انہوں نے اپنے لوگوں کو بے گھر ہونے سے انکار پر اپنے اقتدار کو خطرے میں ڈالا ہے، آج پورا سابقہ فاٹا ان کے پیچھے کھڑا ہے۔
خیبر پختونخوا کے عوام کی نفرت آپ کو بہا کر لے جائے گی!
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کمال سلیم سواتی پر سرکاری وردیوں میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے قاتلانہ حملہ اور گرفتار کرنے کی ناکام کوششں ۔
وردی کے سائے میں خوف پھیلایا جا سکتا ہے، آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر تحریکوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#PTI #KhyberPakhtunkhwa
گلگت بلتستان کے وفد کا خیبرپختونخوا اسمبلی کا دورہ - اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا وفد سے خطاب
"ہم اس نظام کو خالی ہاتھوں سے پلٹا نہیں سکتے لیکن ہم اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے "
بابر سلیم سواتی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک
کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے
نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔
آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔
ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔