ایسا ہے کہ۔۔۔
پنجاب میں بہت سے اچھے کام بھی ہو رہے ہیں اب میں کدّو مرشد تو ہوں نہیں کہ آنکھوں سے دیکھ کر انکار کیے جاؤں ایسا تو کوئی بے وقوف ہی کر سکتا ہے۔
بہت کچھ غلط بھی ہو رہا ہے لیکن میں بد دیانت بھی نہیں ہوں کہ جانوروں کی طرح ریوڑ کے دباؤ میں غلط کو صحیح کہنا شروع کر دوں۔
کلپ آد دی ڈے،کمال کردیا نصر اللہ ملک صاحب نے۔
عمران خان جب وزیر آعظم بنا تو اس کے اثاثے تین کروڑ اور جب اثاثہ جات دو سال بعد بتائے تو 33 کروڑ ھوچکے تھے،عمران خان کی کرپشن پر نصر اللہ ملک کی باتیں سنیں اور شکل دیکھیں رانا ایثار نامی ٹاؤٹ کی۔
بصد احترام یہ biased rant ہے
ایک casual تصویر میں پروٹوکول نہیں ہوتا ۔ بیوجہ سفیر کو بھی گھسیٹ رہے ہیں
سفیر کسی بھی ملک میں پروٹوکول سے سینیئر ترین ہوتا ہے کیونکہ وہ صدر پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ سو تین بندوں کا لوجیکل سینٹر بھی وہ ہی بنتا ہے
آٹا گوندھی ہیلدی کیوں
یہاں پر کافی خواتین ہیں ریڈیکل لیفٹ کی پچھلے سات آٹھ سال سے جنکی خود کی تین چار تو معمولی بات ہے شادیاں ہیں۔ ریلیشن شپ کتنے مردوں کے ساتھ ہوگا وہ بات چونکہ انہوں نے خود نہی بتائی کبھی تو اس کا معلوم نہی۔
اور ہر ایسی خاتون خود خوب شادیاں کرکے مینو پاز عمر میں پہنچ کے لڑکیوں کو
Shaikh Badin Game Reserve DIKHAN (between CPEC & SB National Park).
Fencing 50000 kanals land, restoration of habitat, enhancing tree cover, creating rainwater harvesting ponds plus check-dams & facilities for visitors part of this project. Breeding & eventual release of wildlife back into their natural habitat under KP Re-Wilding Program will be done.
بوہری بازار کا دورہ کیا اور وہاں موجود دکانداروں اور شہریوں سے گفتگو کی۔ ہم چاہتے ہیں کہ مقامی تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات کو ایسے ہی بہتر کیا جائے۔ اگر آپ شہریوں کی کوئی تجویز ہے تو ضرور بتائیں 🤲🤝