@siasatpk جہاں زمینی خدا اپنے فیصلوں میں حد سے تجاوز کر جائیں وہاں آسمانی آفات و بلیات کا آنا کوئی نئی بات نہیں ہوتی بس آنکھیں ہوں تو احساسات بھی زندہ ہوتے ہیں ورنہ مرے ہوؤں کو کون جگا سکتا ہے
لاہور میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ
شاد باغ کے علاقے میں 26 سالہ یتیم كائنات انیس دن قبل گھر سے لاپتہ ہوئی 18 دن بعد رانگ نمبر سے کال آئی جس نے بتایا کہ وہ ایمن آباد کے قریب بے ہوش پڑی ہے جسکو نشے کے انجیکشن لگے ہیں۔ کائنات کی والدہ کے مطابق اس نا معلوم شخص نے ہماری کائنات سے بات بھی کرائی اور بتایا کہ نمبر بچی نے دیا ہے، اب وہ نمبر بند مسلسل بند مل رہا ہے پولیس کو درخواست دیدی ہے ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، کائنات کی والدہ نے اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ کائنات کی ماں لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچوں کی کفالت کرتی ہیں، کائنات والدہ کا ہاتھ بٹاتی تھی والدہ کے مطابق وہ موبائل بھی استعمال کرنا نہیں جانتی تھی۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا!!
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔۔
یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک عصری تعلیمی ادارے کی استاد ایک معصوم بچی جو اسکول کے یونیفارم میں ہے پر تشدد کر رہی ہے۔ بچی چیختی چلاتی ہے اور پشتو زبان میں معافی کی التجا کرتی ہے، لیکن ظالم استاد کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
اگر غور کیا جائے تو سوچنے کی بات ہے کہ اگر ایسا واقعہ کسی دینی مدرسے میں پیش آتا تو انسانی ہمدردی کے نام پر بننے والی تنظیمیں اور میڈیا پورے ملک کو سر پر اٹھا لیتے۔
مگر چونکہ یہ واقعہ ایک عصری ادارے کا ہے، اس لیے ہر کوئی اسے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔
آپ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ اس واقعے کو اتنا اُجاگر کریں کہ یہ دبنے کے بجائے ایوانِ اقتدار تک پہنچے، تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر مضبوط مؤقف اختیار کریں اور آئندہ کسی کو بھی اس طرح کی درندگی کرنے کی جرات نہ ہو۔
🚨 ایرانی سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن نوبل پرائز کیلئے نامزد کیے جانے پر نہ پسندیدگی کا اظہار کر دیا
اس ویڈیو کو ٹی وی چینلز پر بین کردیا گیا ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کو وائرل کردیں
یورپی یونین میں فلسطین کے حوالے سے سیشن کے دوران دو اراکین کو ہنسنا مہنگا پڑگیا، ممبر یورپی یونین مارک نے کہا کہ ہمیں کم از کم فلسطین کا ذکر کرتے ہوئے ہنسنا نہیں چاہیے۔ وہ برہم ہوا کہ یہ کیسی بے حسی ہے؟ وہاں لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور ہمارا یہ رویہ ہے۔
اس داڑھی والے نوجوان نے سول ہسپتال سے یہ بچہ اغوا کیا ہے۔
جس کی شناخت درکار ہے پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس مجرم کو تلاش کرکے بچہ بازیاب کروایا جاسکے۔۔
اگر کوئی شہری اس کے متعلق جانتا ہے تو پلیز
متعلقہ تھانے پر اطلاع دیں۔
مزید اپڈیٹ👇
https://t.co/r71yBOuFmQ…
@pasha_samina اس قوم کو کیا خوف ہو گا جس پر
پیٹرول مہنگا کرنے کا بم
کبھی بجلی مہنگی کرنے کا بم
کبھی خوردونوش پر مہنگائی کا بم
کبھی مختلف قسم کے ٹیکسز کا بم
تو کبھی پروٹوکول کی زد میں روندنے کا بم
کچھ نہیں بگاڑ سکا
تقسیم تو دور کی بات ہے جہاں ہر شخص دوسرے شخص سے زیادہ عزت افزائی کی حسد رکھتا ہو
@DurraniViews فکر نا کریں عنقریب
بارش جتنی ہوگی
آندھی و طوفان جتنی دیر چلیں گے
ہوا میں آکسیجن کی مقدار کے مطابق
یہاں تک کہ حکمرانوں کو دیکھنے کے بھی سرچارج جیسے کسی مداری کے دکھائے جانے والے تماشے کی طرح قیمتیں ادا کرنی پڑیں گی دور جدید میں
@DurraniViews پاکستان یہ واحد ملک ہے جس میں سہولت کی ایجاد سے پہلے اس سہولت کی قیمت متعین کی جاتی ہے جیسے سولر پلیٹس لگوانے والوں سے اس چیز کا ٹیکس وصول کرنا جیسے آپ نے دھوپ بھی حکمرانوں سے کرائے پر لی ہوئی ہے اور ہر ماہ دھوپ کے سرچارج عام صارفین سے بھی بجلی کی مد میں وصول کرنے کی تیاری ہے