🚨Maulana Fazlur Rehman:
I met with the Prime Minister at 6 a.m. All the matters had been finalized, but the government suddenly changed its decision and backed out of its promise.
We know very well where the decisions are made and who makes them.
This is the fourth time that an elected provincial government has been suddenly targeted under the rule of the Pakistan Peoples Party (PPP).
Every time an emergency has been declared, the Pakistan Peoples Party and Asif Ali Zardari have been in power.
🚨 افغان ذرائع کی تردید؛ ڈیورنڈ لائن کے قریب افغان سیکیورٹی اہلکار کی گرفتاری کا دعویٰ بے ب��یاد قرار
افغان ذرائع نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی فوج نے ڈیورنڈ لائن کے قریب افغان حکومت کے ایک سیکیورٹی اہلکار کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
افغان ذرائع کے مطابق تصویر میں موجود شخص نہ افغانستان کا سیکیورٹی اہلکار ہے اور نہ ہی افغانستان کا رہائشی ہے۔
افغان ذرائع نے اس دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر یقین کرنے سے پہلے ان کی تصدیق ضرور کریں۔
@StrategicWat
🚨 پاکستان
قرضوں میں ڈوبا پاکستان، فوج کے لیے لگژری طیارے کی خاطر 1 ارب 9 کروڑ اور منصوبہ استقلال کے لیے 29 ارب 13 کروڑ روپے منظور!
پاکستان شدید معاشی بحران، بڑھتے ہوئے قرضوں اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہے۔ عوام بجلی کے بلوں، ٹیکسوں اور روزمرہ اخراجات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، لیکن دوسری جانب حکومت نے پاک فوج کے لیے لگژری ایگزیکٹو جیٹ Lineage 1000 کی شمولیت کے لیے 1 ارب 9 کروڑ 40 ��اکھ روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے۔
اس کے علاوہ منصوبہ استقلال کے لیے مزید 29 ارب 13 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ منصوبہ استقلال کی تفصیلات اور رقم کے استعمال کی مکمل وضاحت بھی سامنے نہیں آئی۔
ایک طرف عوام کو معاشی مشکلات کے نام پر قربانیوں کا درس دیا جا رہا ہے، تو دوسری طرف اربوں روپے کے اخراجات جاری ہیں۔
سوال یہ ہے کہ ملک کے معاشی بحران میں کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے یا حکمرانوں اور ریاستی اداروں کے اخراجات پر بھی کوئی حد مقرر ہوگی؟
@StrategicWat
#BreakingNews
پاکستان میں جعلی کھانے پینے والی اشیاء کے بعد پیش خدمت ہیں لاہور جنرل ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا، مریضوں کا معائنہ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس کے حوالے
لاہور: تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود میں واقع جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں کا معائنہ کرنے والا مبینہ جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا۔
ذرائع کے مطابق محمد انس ولد افضال، سکنہ چندرائے روڈ درس والی پلی، ڈاکٹر کا سفید کوٹ پہن کر جنرل ہسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کر ��ہا تھا۔ ہسپتال انتظامیہ نے مشکوک سرگرمیوں پر اسے پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔
اہم سوال: ایک غیر متعلقہ شخص ڈاکٹر کا روپ دھار کر حساس طبی شعبے میں مریضوں کا معائنہ کیسے کرتا رہا؟ ہسپتال انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی نگرانی پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہے
پاکستان میں اسلام اور قانون کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے
اس تماش بین قوم کو مہنگائی سے فرق نہیں پڑتا۔
انہیں اگر روز جوتے مارے جا��یں تب بھی کوئی بات نہیں۔ بس جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جا تا کہ یہ جوتے کھانے سے جلدی فارغ ہو کر ڈرامے اور تماشے دیکھ سکیں۔
یہ خیبر پختونخواہ کے جنگلات ہے
یہ وہ جنگلات ہے
جو عمران خان نے بہت محنت سے آباد کیا تھا۔
یہ کون کررہا ہے ؟ آنے والی نسلیں پانی اور آکسیجن کے بغیر کیا زندہ رہ پائیں گی ؟ کیا اس مُلک میں جس کی لاٹھی اُس کی بھینس ہی چلے گا
کیا خیبر پختونخوا کے پشتون اتنی بے غیرت ہو گئی کہ اپنے حق کے لیے بھی آواز نہیں اٹھا رہا
یہ پنجاب کے مناظر ہیں جہاں ایک غریب ریڑھی والے کو سرکاری اہلکار نے ہاتھ سے پکڑا اور تھانے لے گیا، اس کی ریڑھی اب اس کے گھر والوں کی طرح لاوارث پڑی ہے
سب سے بڑا جرم پاکستان میں غریب ہونا ہے اور پاکستان میں اسلام اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے
#BreakingNews
راولاکوٹ، کشمیر سے تشویشناک اطلاعات! 🚨
آج راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے مبینہ طور پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کشمیریوں پر ظلم بند کرو! انہیں ان کے بنیادی حقوق دو۔ آخر کب تک کشمیریوں کا خون بہتا رہے گا؟ کب تک ماؤں کی گودیں اجڑتی رہیں گی؟
@StrategicWat
#BreakingNews
مظفرآباد می�� غریب مزدور کو گھسیٹنے والے تحصیلدار صاحب!
کیا قانون صرف غریب کی ریڑھی کے لیے ہے
پاکستان میں سب سے بڑا جرم ہے غریب ہونا غریب کے لیے الگ قانون ہے اور امر کی لک کانوں نے وہاں پہ جنگل کے قانون
ساتھ پڑی سیمنٹ کی بوریوں کی ت��اوزات کیوں نظر نہیں آئیں؟ یہ اختیار ہے یا فرعونیت؟
پاکستان میں اسلام اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے
#StrategicWat
@StrategicWat
گورنر راج پٹھانوں سے انتقام لینے کے لیگ لگا ہے۔۔!! 🚨🚨
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چُن چُن کر گھروں کو تجاوزات کا نام دے کر گرایا جا رہا۔۔
نا بچوں کا خیال نا عورتوں کا اور نا ہی کسی بزرگ کا یہ جانور ہم پر کہاں سے لاکر مسلط کردیے گئے۔۔