اگر آپ انصافین ہیں تو یہ تقریر سننےکےبعد آپکو
فخر ہو گاکہ آپ عمران خان کےفالورز ہیں
میرا ایمان ہےکہ اللہ انکی مدد کرتا ہےجنکے ارادےبڑے ہوتےہیں اور نیت صاف ہوتی ہے
دیکھیں کہ10مئ2007کو کپتان نےکیابولا تھا اور کتنےکانفیڈنس سےبولا تھا
@MaryamNSharif
اڈیالہ جانےسے پہلےکچھ سیکھ لو😂
ساری لوکل گورنمنٹ , سارے ادرے, اسٹیبلشمنٹ اور پولیس سادے کپڑوں میں ,ساری ٹرانسپورٹ جلسے کے لیے کرایے پہ رکھی سارا دن اور اس سب کے بعد فلاپ ترین جلسہ
عمران خان کا نام نہیں لینا ,نواز شریف نے نام لے لیا
بریانی ملے گی ,لوگ پھر بھی نہیں آۓ
لاہور نکلے گا ,لاہور کا فل باہیکاٹ
اللہ کو گواہ بنا کے کہہ رہا ہوں
آج ایک پولیس آفیسر کار لے کے آیا ہمارے شو روم پہ پوچھنے پہ کہتا ہے 15000 پولیس والے بغیر یونیفارم کے جلسے میں شرکت کریں گے اور سب کو تاکید ہے کہ جلسہ ضرور اٹینڈ کرنا ہے
اور آرمی کے لوگ پہ جلسے میں جاہیں گے آرمی نے یہ جلسہ کامیاب کروانا ہے
اسلام آباد ھائ کورٹ نے تمام پیزا بنانے والی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑدیا
اسلام آباد ھائ کورٹ:- کیس سنا اور ضمانت کا دورانیہ 7 منٹس
ڈومینوز ,پیزاھٹ :- پیزا تیار ہونے کا دورانیہ 10 منٹس
سب سے زیادہ مزہ انڈین چینل ھندی کمینٹری والے پہ آتا ہے ,بیچاروں کا بس نہیں چلتا کہ پاکستان کی ٹیم کو گراونڈ سے باہر بھجوا دیں . .
یار اسکو اوور دینا چاہیے
یار کیچ نہیں چھوڑنا چاہیے
یار پاکستان ہار سکتا تھا اگر کیچ ہو جاتا
Pak Will Win IA 🥂❤️
Chairman Imran Khan's prerecorded message for the working class of the country, urging every section of the society to join hands with him against this oppression and in his struggle for Haqeeqi Azaadi.
چیئرمین عمران خان کا ملک کے محنت کش طبقے کیلئے پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام جس میں انہوں نے سماج میں تمام شعبہ ہائے حیات سے منسلک افراد کو ملک میں جاری ظلم و استحصال کے خلاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
14 Aug 2018: On this Independence Day I am filled with the greatest optimism. Despite our grave economic crises, due to corruption & cronyism, I know if we are united in our resolve, we will rise to the challenge & Pak will become the great nation envisaged by our Quaid & Iqbal
فرخ بھائ آپ نے قومی ترانہ پڑھتے ہوۓ آخیر کر دی مجھے اپنے سکول والے دن یاد آگۓ ہم میں سے جس کو قومی ترانہ زبانی یاد نہیں ہوتا تھا اسکو ہم کہتے تھے تم بس لمبا کر کے پڑھتے رہنا . . 😋😂
اللہ عمران خان کو ,آپکو اور ساری تحریک انصاف کو سلامت رکھے
@FarrukhHabibISF
مجھے بار بار کہا گیا عمران خان کے بارے میں بھی کچھ نکالو یار
میں نے کہا جو شخص پانی کی آدھی بوتل بھی ضائع نہ کرتا ہو وہ کرپشن کہاں سے کرے گا . .
شہید ارشد شریف
افسوس :-
ان دونوں میں سے ایک قبر میں ہے اور دوسرا جیل میں . . 😓
چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اپنے خطاب میں پیش گوئی کی تھی کہ؛
”مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا“
خیبرپختونخوا میں آج کا بلدیاتی انتخاب ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رب العزت کے بعد طاقت کا حقیقی سرچشمہ عوام ہی ہیں۔
#PTISMT
پولیس,اسٹیبلشمینٹ,رینجرز ,یا فوج کچھ بھی کر لیں ,لوگ فیصلہ کر چکے ہیں کہ انہوں نے کیا کرنا ہےجب بھی الیکشنز ہوں گےآپ دیکھناتحریک انصاف کے ووٹ ہی ڈبوں سےنکلیں گے
یہ الیکشن انا کا الیکشن ہو گا
ایک طرف عوام کی انا ایک شخص کو لانا
دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کی انا اسی شخص کو نہ آنےدینا