جب تری یاد میں مصرعہ لکھنے بیٹھا
میں نے کاغذ پہ بھی چھالوں کا گلستاں دیکھا
تو نے دیکھا ہے منڈیروں پہ چراغوں کو فقط
میں نے جلتا ہوا ہر دور میں انساں دیکھا
وصؔی شاہ
#WasiShah@_WasiShah_
اُٹھائیں جام تو رندوں کے ہاتھ کانپتے ہیں
یہ مست لوگ خدا سے ہیں ڈرنے والے بھی
قتیل شفائی
Utha’en Jaam To Rindon Ke Haath Kanpate Hain
Yeh Mast Log Khuda Se Hain Darnay Walay Bhi
#QateelShifai
یوم وفات ساغر صدیقی
میں تلخیِ حیات سے گھبرا کے پی گیا
غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے
یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
ساغرؔ وہ کہہ رہے تھے کی پی لیجئے حضور
ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا!
Transmission of #ARYNews is suspended on instructions of #PEMRA till further notice. Inconvenience is regretted.
To block promotions from Nayatel send REG to 3432600
To block all promotions, send REG to 3627 @arynewsud@Salman_ARY