Investing in students means investing in the future. The CM Punjab Laptop Program is giving Punjab’s youth access to technology that makes learning smarter, research easier, and digital skills stronger. Every student deserves the opportunity to thrive. #FutureReady#DigitalPunjab
Momina Iqbal takes to social media, claiming she has been receiving threatening phone calls from a man, whose number she also shared publicly.
#MominaIqbal
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت پنجاب اب ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ E-Buses، E-Taxis اور E-Three Wheelers کا آغاز صاف فضا، جدید سفر اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے
حکومتِ پنجاب کی کوشش ہے کہ کسان کو جدید سہولیات اور کم لاگت توانائی میسر آئے۔ زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم اسی وژن کی ایک اہم کڑی ہے، جو زراعت کو مزید مستحکم اور پنجاب کو سرسبز بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔
#SolarTubewellScheme#KisanDost#Agriculture#GreenPunjab#Khushhal
ریت سے سرسبزی تک، تھل کی نئی پہچان۔
11 ہزار ایکڑ پر جدید آبپاشی، 1,000 تالاب اور 10 ہزار ایکڑ پر مالٹے کے باغات کے قیام سے تھل میں زرعی ترقی کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، جو جنوبی پنجاب کے کسانوں کے لیے نئی امید لے کر آیا ہے۔
#MaryamNawaz#ThalDevelopment#SouthPunjab#Agriculture
کسان کا تحفظ، پنجاب کی خوشحالی۔
گندم اور کھاد کی قیمتوں پر مؤثر اقدامات کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کسانوں کو ریلیف فراہم کر رہی ہیں، تاکہ کاشتکاری آسان ہو اور زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔
#MaryamNawaz#FarmerSupport#PunjabDevelopment#Agriculture#Kissan
مضبوط کسان، خوشحال پنجاب۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان کارڈ اور گرین ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے کاشتکاروں کو آسان مالی معاونت اور جدید زرعی مشینری فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ زرعی پیداوار میں اضافہ ہو اور کسان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو سکے۔
#MaryamNawaz#KissanCard#GreenTractor
Inside the beautiful and intimate wedding ceremony of Aamir Khan and Gauri Spratt, celebrated with family and close friends. ❤️✨ #IIFA#Trending#celebrities
کسان کارڈ، خودمختار کسان کی پہچان۔
کھاد، بیج اور دیگر زرعی ضروریات کے لیے آسان مالی سہولت کے ذریعے کسان اپنی فصل کی بہتر منصوبہ بندی اور بھرپور پیداوار کی جانب اعتماد کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔
مضبوط کسان، مضبوط زراعت، خوشحال پنجاب۔
#MaryamNawaz#KissanCard#FarmerEmpowerment
پنجاب کی جیلوں میں اصلاحات کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ آڈیو اور ویڈیو کال، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشیاں، پینک بٹن، نفسیاتی کونسلنگ اور فنی تربیت جیسے جدید اقدامات قیدیوں کی بحالی اور انہیں معاشرے کا مثبت حصہ بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔
#PunjabPrisons#PrisonReforms