خاران: گواش میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ
خاران کے علاقے گواش تحصیل کے مقام پر قائم قابض فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے دوران علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
قابض فورسز کو جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
#بلوچستان
کیچ: دشت بل نگور میں پاکستانی فورسز کے 127 ونگ کے قافلے پر بم دھماکے و گھات حملے میں پاکستانی فورسز کے 4 اہلکار لانس نائک عابد، لانس نائک وسیم، سپاہی دانش اور سپاہی فرید ہلاک ہوگئے۔
کیچ: دشت بل نگور میں پاکستانی فورسز کے 127 ونگ کے قافلے پر بم دھماکے و گھات حملے میں پاکستانی فورسز کے 4 اہلکار لانس نائک عابد، لانس نائک وسیم، سپاہی دانش اور سپاہی فرید ہلاک ہوگئے۔
تربت اور دشت کے مختلف مقامات پاکستانی فوج کا فوجی آپریشن جاری، آپریشن کے دوران کئی مقامات پر بلوچ آزادی پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی۔
#بلوچستان
Gwathay Hamra
Singer : Zamur Baloch
Poet : Mehrwan Noor
Composition : Zamur Baloch
Music : AI
Tabla : Mujahid Ghulam
Benjo: A M Baloch
Soroz : Ustad Murad
Media Editor : Abid Jan Qadir & Keyya Baloch
Studio : Zrumbesh Zemir Studio
ONLY IN ZRUMBESH ZEMIR
گواتءِ ھمراہ
گشندہ: شھید زامُر بلوچ
شائر: مھروان نور
ترز: زامر بلوچ
بینجو: اے ایم بلوچ
زیمر: اے آئی
مکسنگ: مجاھد گلام
https://t.co/SJlrZC9mdZ
جھاؤ کے علاقے کوٹو میں گزشتہ رات پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، حملہ آوروں کی جانب سے تھرمل، اسنائپرز اور راکٹ کا استعمال
حملے کے بعد پاکستانی فوج مسلسل عوام کو ہراساں کر رہی ہے۔
#بلوچستان
21 کارروائیوں میں 37 فوجی اہلکار و ڈیتھ اسکواڈ کارندے ہلاک، متعدد زخمی، 3 تھانے، چوکیاں، نادرا آفس، پل اور گاڑیاں تباہ کرنے کی زمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کر لی ۔
#بلوچستان
کوہِ سلیمان/تمن قیصرانی میں، کے پی اور بلوچستان کی سرحد پر، پنجاب کی آخری چیک پوسٹ چتروٹہ کے ساتھ واقع موبائل فون ٹاور کو مسلح افراد نے دھماکے سے اڑا دیا۔
بریکنگ نیوز
بارکھان: تحصیل بغاؤ میں تھانہ میران ربانی پر مسلح افراد کا کنٹرول
اطلاعات کے مطابق بارکھان کی تحصیل بغاؤ میں مسلح افراد نے تھانہ میران ربانی کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں موجود اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔
#بلوچستان
17 نومبر کو خضدار کے علاقوں لاکھُریان، جیوا اور زہری کے علاقے انجیرا میں بلوچ آزادی پسندوں اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں بلوچ خواتین جنگجوؤں کی نے بھی بڑی تعداد میں حصہ لیا ۔
لاکھُریان کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی کی گئی۔