> ٹوٹی سڑکوں پر سسکتے خواب پوچھتے ہیں کہ
> ہمارا روزگار، ہمارا فری علاج، ہمارا فری سکول اور 200 یونٹ فری بجلی کہاں ہے؟
> آپ کا 12 ارب کا جہاز اور میرا 12,000 کا بجلی کا بل!
> *اب بہت ہوا - عوام راج تحریک کے ساتھ نظام بدلو، اختیار بدلو، پاکستان بدلو!*
@iqrarulhassan
> نظام بدلنے والا ہے، بہت جلد!
> عوام راج تحریک آ رہی ہے،
> اب فیصلے محلوں میں نہیں، عوام کی گلیوں میں ہوں گے!
> #AwaamRaajTehreek#NizamBadlo
> *عوام راج تحریک - عوام کی آواز*
> جب عوام راج تحریک کی حکومت آئے گی
> تو 47 ارب کے منصوبے کاغذوں پر نہیں، گھروں تک صاف پانی پہنچائیں گے
> نااہلوں کا ٹولہ نہیں، پنجاب کے وسائل پنجاب کی عوام پر خرچ ہوں گے!
پاکستان میں 16 ماہ تقریبا 1100 فیکٹریاں جنمیں 1000 ٹیکسٹائل ملز ہیں بند ہو چکی ہیں جو کہ ملکی بے روزگاری میں ایک بہت بڑا طوفان ہے آپ اس کا ذمہ دار کس کو سمجھتے ہیں
> خطے کے انتہائی غریب افراد کی تقریباً آدھی تعداد پاکستان میں ہے!
> اگر یہی حکمران رہے تو پورا پاکستان غریب ہو جائے گا۔
> اب وقت ہے - عوام کی آواز، عوام کا راج!
جن لوگوں کو اپنے ہی ملک کا پانی اچھا نہیں لگتا، وہ لوگ اس ملک کے حکمران بنے بیٹھے ہیں!
اقرار الحسن نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف تھر کا غریب بچہ گدھوں کے ساتھ جوہڑ کا پانی پینے پر مجبور ہے، جبکہ دوسری طرف ہمارے حکمرانوں کے لیے فرانس سے پریمیم پانی کی بوتلیں
> کراچی: بلوچستان سوشل میڈیا ہیڈ سلیم رضا بلوچ کی شیر علی شاہ اور کراچی ٹیم سے ملاقات
> ملک بھر میں تنظیم کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
> شرکاء: سعد ریاض عباسی، فہد عباسی، عبدالرحیم و دیگر
> #AwaamRaajTehreek#karachi
لاہور بار ایسوسی ایشن کے غیور اور نامور وکلاء کو عوام راج تحریک کے لائرز کو لیگل پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا گیا، اور لیگل پلیٹ فارم کی کوشش جاری ہے۔
زیرِ سرپرستی جناب ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، سلمان ایڈووکیٹ کوآرڈینیٹر و لیگل ایڈوائزر عوام راج تحریک، مشعل ناز، شمشیر خان ایڈووکیٹ،
> لاہور میں ART لیگل پلیٹ فارم کی جانب اہم پیش رفت!
> وکلاء کی بڑی بیٹھک، اقرار الحسن کی شرکت
> ڈاکٹر جنید بٹ، سلمان ایڈووکیٹ اور ٹیم کی کاوشوں سے وکلاء متحد۔
> اے آر ٹی ہیڈ آف سندھ ٹک ٹاک کونسل سید حسنین علی شاہ
انقلاب لانا ہے تو ایسی جمہوری جماعت بنائیں جس کے مالک آپ ہوں اور تمام فیصلے میرٹ پر ہوں۔ طلباء تنظیموں کی بحالی سے وڈیروں کو للکارنے والی قیادت پیدا کریں اور بلدیاتی نظام کو بااختیار بنا کر عوام کا اقتدار یقینی بنائیں.
*اے آر ٹی ہیڈ آف سندھ ٹک ٹاک کونسل سید حسنین علی شاہ*
> ناانصافی کے سامنے خاموشی اختیار کرنا مسئلے کا حل نہیں!
> اٹھو، اپنی آواز بنو، عوام راج لاؤ!
> سید اقرار الحسن
> عوام راج تحریک نیشنل ٹک ٹاک کونسل
*قانون سب کے لیے برابر ہے۔*
امیر ہو یا غریب، طاقتور ہو یا کمزور،
ہر شہری قانون کی نظر میں برابر ہونا چاہیے۔
انصاف وہی ہے جو بلا امتیاز سب کو ملے۔
کسی کے عہدے، دولت یا اثر و رسوخ
کی بنیاد پر قانون مختلف نہیں ہونا چاہیے۔
*برابری، انصاف اور قانون کی حکمرانی —*
*آؤ کچھ الگ کرتے ہیں۔*
زندگی صرف پیدا ہونے، کھانے پینے، روزگار کی دوڑ میں بھاگنے، بچوں کی پرورش کرنے اور ایک دن خاموشی سے دنیا سے چلے جانے کا نام نہیں۔
ہمیں اس دنیا میں صرف اپنی زندگی گزارنے نہیں، کسی مقصد کے لیے جینا ہے۔
اقتدار تک پہنچنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کرنا عام آدمی کے لیے بڑی رکاوٹ ہے۔ عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں کروڑوں اور اربوں روپے کے فنڈز جمع کرتی ہیں، لیکن انہی وسائل سے عام اور متوسط طبقے کے باصلاحیت کارکنوں کو الیکشن لڑنے کے لیے