تحریک لبیک پاکستان ایک اسلامی نظریاتی جماعت ہے
جوعلامہ اقبال کی فلاسفی کےمطابق پاکستان کوڈھالناچاہتی ہے اور اس سلسلےمیں خاطر خواہ کامیابی بھی ملی ہے
JoinTLP
#اُمیدپاکستان_سعد_رضوی
#امیدپاکستان_سعد_رضوی
میرے قائد حافظ سعد رضوی صاحب کو صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین ان شاءاللہ ہم اپنے قائد کی بات کو پورا کریں گے حضور کا دین تخت پر آئے گا - ان شاء اللہ https://t.co/lJo4DuHZIP
الحمدللہ اللہ کےفضل وکرم سے ٹویئٹر پرنیا آیاہوں
تمام لبیک والے بھای بہن مجھے فلو کریں
تاکہ دین مصطفٰی ﷺکا کام جوش و خروش سے کیا جا سکے ۔۔۔۔۔
#لبیک_پرموشن
قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ نے کہا کہ اسرائیل کا قیام انسانی تاریخ کا ایک گناہ ہے۔انہوں نے فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔یہ باتیں ریکارڈ میں ہیں. پھر حکومت پاکستان کا اعلی مشیر اسرائیل کیا کرنے گیا؟؟؟
#اسرائیل_کون_غدارگیاتھا
پبلک پول : ناراض اپوزیشن کے ممکنہ استعفوں کے باعث عام انتخابات کی صورت میں کس (سیاسی/مذہبی) جماعت کو حکومت میں آنا چاہیٸے؟
(نوٹ : زیادہ سے زیادہ ووٹ کیجٸے کیونکہ پبلک پول کے نتاٸج کو براڈ کاسٹ کیا جاٸے گا)
الحمدللّٰہ اللّٰہ کےفضل وکرم سے ٹویئٹر اکاؤنٹ بنالیا ہے
تمام لبیک والے بھائی بہن مجھے فالو کریں
تاکہ دین مصطفٰی ﷺکا کام جوش و خروش سے کیا جا سکے
#قادیانی_خلیفہ_نہیں_کافرہے
رنجیت کانے کا مجسمہ توڑنے پر گرفتاری مقدمہ درج سخت نوٹیفکیشن گستاخ رسول گستاخ صحابہ کو پروٹوکول دے کر لندن فرانس فرار بتاؤ پھر تم میں مسلمانیت والی کیا چیز ہے
#اسرائیل_کون_غدارگیاتھا