کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اب شہری کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایات براہِ راست وزیراعلیٰ تک پہنچا سکیں گے۔
📞 0919222451
وزیراعلیٰ کا دوٹوک پیغام:
"ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔"
چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس کے ذریعے بھی شکایات درج کرائی جا سکیں گی۔
#CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #CMComplaintCell #ZeroToleranceForCorruption #KPGovt #ImranKhan
یار محمد بھائی، 2011 سے PTI کو سپورٹ کررہا ہوں اور زندگی میں پہلی بار یہ اپوائنٹمنٹ کا ایشو سارے ضلعے کے PTI MPAs اور MNAs حتیٰ کہ یہاں آپ سے بھی بار بار ڈسکس کیا اور 3٫4 مہینے سے دربدر پھر رہے ہیں لیکن کوئی نہیں سن رہا۔ اپنے ہی حکومت میں اپنے لوگوں کا یہ حال ہے 😢 @YarMKNiazi
Respected @YarMKNiazi & officials, it is extremely disappointing that despite PST orders being ready in Charsadda, DEO Male and Female offices are still blaming each other while candidates continue suffering for the last three months. @CSKPOfficial@KPESED@SohailAfridiISF
Respected @YarMKNiazi & officials, it is extremely disappointing that despite PST orders being ready in Charsadda, DEO Male and Female offices are blaming each other while candidates continue suffering for the last three months. @CSKPOfficial@KPESED@SohailAfridiISF
Today DEO Charsadda said the same words again "Secretary education one call can issue all appointment orders on the spot, I need his approval " Kindly do it yarr , 3 months hugaye aur rozana daftaru Mai zaleel hurahi hai 😒😔🙏 @YarMKNiazi@SohailAfridiISF@CSKPOfficial@MeFaheem
Yar Muhammad Bhai, almost all districts have issued the appointment orders for PST Phase II. Still, despite many requests and repeated assurances, the DEO Charsadda has not issued our orders and continues to delay the matter again and again. @YarMKNiazi@KPESED
My all-time favorite books:
Bertrand Russell's "Why I Am Not a Christian"
Albert Camus' "The Rebel"
Nelson Mandela's "Long Walk to Freedom"
Quote yours, please!
محکمہ صحت خیبر پختونخوا روزنامہ مشرق میں شائع ہونے والی جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے جس میں محکمہ صحت پر کروڑوں روپے مالیت کی غیر معیاری ادویات کی خریداری، مقررہ طریقۂ کار کے بغیر ادویات کے انتخاب، اور خریداری میں کمیشن لینے جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
حقائق کچھ یوں ہیں:
🔹 پراجیکٹ ڈائریکٹر ضم شدہ اضلاع نے مالی سال 2026-27 کے لیے چیف منسٹر میڈیسن کوآرڈینیشن کونسل (گورنمنٹ MCC) میڈیسن پورٹل کے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ایک منظور شدہ فرم کو ادویات کی فراہمی کا آرڈر جاری کیا۔
🔹 یہ سپلائی آرڈر 17 لاکھ 14 ہزار روپے مالیت کی دوا “ٹیب ٹینوفوویر ڈسوپروکسل فومریٹ” کے لیے بموجب پرچیز آرڈر نمبر 138420 مؤرخہ 15 اپریل 2026 حکومت کے منظور شدہ MCC وینڈر کو رعایتی نرخوں پر جاری کیا گیا۔
🔹 متعلقہ فرم نے مقررہ مدت کے اندر ادویات فراہم کیں۔ مقررہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (SOPs) کے مطابق، ادویات کے نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوانے سے قبل پہلا لازمی مرحلہ ڈائریکٹوریٹ سطح پر نامزد انسپکشن کمیٹی کی جانب سے فزیکل معائنہ ہوتا ہے۔ اس معائنے کا مقصد سپلائی آرڈر کے مطابق اسٹاک کی مقدار، بیچ نمبر، تیاری اور معیاد ختم ہونے کی تاریخ، گورنمنٹ MCC معاہدے کے مطابق لیبلنگ، اور “Govt. MCC Supply – Not for Sale” کی مہر بمعہ صحت مرکز کے نام کو اَن مٹ سیاہی (Indelible Ink) میں جانچنا ہوتا ہے۔
🔹 معائنے کے دوران کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ گورنمنٹ MCC کی مہر اَن مٹ سیاہی کے بجائے لیزر اِنک سے پرنٹ کی گئی تھی، جو معاہدے کی شرائط کے مطابق نہیں تھی۔ چنانچہ فرم کو ہدایت کی گئی کہ معاہدے کی شرائط کے مطابق مذکورہ مہر کو اَن مٹ سیاہی میں دوبارہ پرنٹ کیا جائے۔
🔹 یہ تمام اقدامات اُس مؤثر نگرانی، شفافیت اور چیک اینڈ بیلنس نظام کا حصہ ہیں جو گورنمنٹ MCC سپلائیز کے مختلف مراحل میں نافذ العمل ہے، تاکہ ادویات کی فراہمی کو معیاری اور معاہدے کی شرائط کے عین مطابق یقینی بنایا جا سکے۔ اس نوعیت کے معائنے اور اصلاحی اقدامات صوبے بھر میں ادویات کی ہر سپلائی کے لیے معمول کا حصہ ہیں۔
🔹 اس قسم کی جھوٹی اور گمراہ کن خبروں کی اشاعت دراصل محکمہ صحت کے ادویات خریداری نظام کو بدنام کرنے اور عوام میں ادویات کے استعمال کے حوالے سے بے یقینی اور بداعتمادی پیدا کرنے کی دانستہ کوشش ہے۔
ایسے اقدامات میڈیا سے متعلقہ قوانین اور قواعد کے تحت ایک سنگین معاملہ ہیں۔
محکمہ صحت
حکومت خیبر پختونخوا
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
The majority of these candidates, including myself, are PTI supporters. Yet during our hardship, not a single MPA or MNA from Charsadda stood with us, nor did our own govt take any serious action. We will remember this silence & neglect. @YarMKNiazi@DCCharsadda@CSKPOfficial
Respected @YarMKNiazi & officials, it is extremely disappointing that despite PST orders being ready in Charsadda, DEO Male and Female offices are blaming each other while candidates continue suffering for the last three months. @CSKPOfficial@KPESED@SohailAfridiISF
Respected @YarMKNiazi & officials, it is extremely disappointing that despite PST orders being ready in Charsadda, DEO Male and Female offices are blaming each other while candidates continue suffering for the last three months. @CSKPOfficial@KPESED@SohailAfridiISF