پریس ریلیز
شیعہ علماء کونسل ٹھٹہ کی اج ضلعی الیکشن کرائی گئی جس کی صدارت سید عمران علی شاہ ڈویژنل صدر حیدراباد ڈویژنل جنرل سیکرٹری علی محمد شاکر اور مولائی حاجانو نے خصوصی شرکت کی جس میں سید نور علی شاہ کو بنا مقابلہ شیعہ علماء کونسل کا صدر منتخب ہونے پ مبارک باد پیش کرتے ہیں