@neutral_1122 میری بہن میری بات بری لگے تو معذرت. ہاں ماننے والی بات یہ ہے کے انسان مطلبی ہے. پر آپ اپنے اندر کی انا مار کر دیکھنا میرے اللّہ تعالی کی تخلیق بہت خوب صورت ہے.
@neutral_1122 بس مصروفیات کی وجہ سے، باقی موت اور زندگی کے درمیان فاصلہ کم ھوتا ھے اس لیے اگر زیادہ ٹائم میرا رپلائی نہیں آئے تو غائبانہ دعا کر دیجیے گا شکریہ