Shamelessness on its peak.
Look at the behaviour of this masked man who tried to snatch PTI flag from a family today at Airport Road NA-57 RAWALPINDI. He didn’t even bother that two small kids and a lady are sitting on a bike. Salute to the courage of those who stood in front of him and stopped him.
There are alot more same incidents happened today just like this.
Such pathetic one sided behaviour with a specific party supporters and then you expect respect and love for institutions? You are setting a long lasting hate that will perhaps leads to very unfortunate incident one day and no one will be able to control that.
Retweet this tweet so anyone from his family can see him too and will understand they are living with a monster.
Shame on you ARY. Retweeet it as much ae possible to record the protest
آنکھیں شرم سے جھک جاتی ہیں جب میں بابر اعظم کے ویسٹ ایپ والی خبر دیکھتا ہوں. کرکٹ کے اوپر بات سے زیادہ ہم ذاتیات میں گھسے ہوئے ہیں.
کوئی اچھا انسان اور ادارہ کسی کی زاتی چیز کی تشہیر نہیں کرتا.
گزشتہ رات پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کزنز اور دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا، 21 گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا اور چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ہم نے ان کی رہائی کے لیے رات بھر کوشش کی لیکن نہیں کوئ سننے کو تیار نہ تھا۔
وہ اب گھر پر ہیں، اور ابھی تک صدمے میں ہیں۔ شاید وہ پھر کبھی پرامن احتجاج کے لیے باہر نہ نکلیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ وزیراعلیٰ @MohsinnaqviC42
نہ تو قابل رسائی تھے اور نہ ہی فکرمند! میں ساری رات سوچتی رہی کہ وہ خود لڑکیوں کے باپ ہیں پھر یہ سب کیسے ہونے دے سکتے ہیں۔ انتظامیہ پرتشدد ہجوم اور پرامن مظاہرین میں فرق نہیں کر سکی اور نہ ہی خواتین اور بچوں سے برتاؤ میں حساس تھی۔ مارنا پھر گرفتار کر کے چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ خدا کی پناہ
عوامی املاک کو جلانے والوں کے چہرے اور نام دکھائے جا رہے ہیں لیکن پولیس کی بربریت، غیر قانونی حراست اور تشدد کا ذکر نہیں، کیوں