پاک آرمی چیف جنرل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے، ایرانی میڈیا کے مطابق کسی بڑی پیش رفت کا اعلان سامنے نہیں آیا۔
رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکا کی پیشکش پر اپنا آخری جواب دے دیا ہے، جواب مسترد ہونے کی صورت میں خطے میں دوبارہ جنگ کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔
#Iran#Pakistan#AsimMunir
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر مکمل قبضے کا اعلان، ایران کا نقشہ شیئر کرتے ہوئے کہا “ایران آج کے بعد مشرقِ وسطیٰ کا امریکا ہے”
خطے کی صورتحال ایک نئے اور خطرناک موڑ پر داخل۔
#Trump#Iran#MiddleEast#BreakingNews#Geopolitics
پاکستان کی ترقی کا سفر کسی پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی سے نہیں روکا جا سکتا، قوم متحد ہے اور آگے بڑھ رہی ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب۔ 🇵🇰 زندہ باد
#FakeNews#PakistanZindabad#ISPR#CommandAndStaffCollege
حاجی ہدایت اللہ خان نے این ایچ اے ٹھیکہ داروں کی ادائیگیوں کی بندش پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی، واجبات کی عدم ادائیگی سے منصوبے متاثر اور مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ #NHA#Senate#KP#Balochistan
ایف بی آر نے سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ان کی کمپنی کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیا۔
سلیم مانڈوی والا اس وقت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین بھی ہیں۔
#FBR#SalimMandviwalla#PPP#Senate
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا BRICS اجلاس میں دوٹوک مؤقف
“ایران اپنی آزادی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری قوت سے لڑنے کے لیے تیار ہے”
بھارت میں ہونے والے BRICS اجلاس میں ایران کا سخت اور واضح پیغام۔ #Iran#BRICS#AbbasAraghchi
حکومت نے آئی ایم ایف کو جنوری 2027 تک گیس پر دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔اب رعایت گیس کے استعمال نہیں بلکہ صارفین کی آمدنی کی بنیاد پر دیے جانے کا امکان، جبکہ بی آئی ایس پی ڈیٹا استعمال ہوگا۔
#GasPrices#IMF#Pakistan
ہری پور کے ایک محنت کش درزی کی بیٹی قندیل مرتضیٰ نے خیبر میڈیکل کالج سے MBBS مکمل کرلیا۔
یہ صرف ایک ڈگری نہیں، ایک باپ کی محنت، قربانی اور دعاؤں کا صلہ ہے۔ ❤️
سلام اس بیٹی کو… اور اُس باپ کو جس نے حالات سے ہارنے کے بجائے اپنی بیٹی کو جیتنا سکھایا۔ 🇵🇰✨ #ProudMoment#Pakistan
ایک نہیں… دو نہیں… تین نہیں… پورے 17 گولڈ میڈلز! 🥹🏅
ہری پور کے ایک محنت کش درزی کی بیٹی قندیل مرتضیٰ نے خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس مکمل کر لیا۔
کانووکیشن میں جب اس بیٹی کا نام پکارا گیا تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا… مگر سب سے اونچی آواز شاید اُس باپ کے دل کی تھی، جس نے سوئی دھاگے سے اپنی بیٹی کے خواب سلے تھے۔ ❤️
یہ صرف ایک ڈگری نہیں، ایک غریب باپ کی عمر بھر کی محنت، قربانی اور دعاؤں کا صلہ ہے۔
آج یقیناً اُس محنت کش کا سینہ فخر سے چوڑا ہوگیا ہوگا۔
سلام ہے اس بیٹی کو… اور سلام ہے اُس باپ کو جس نے حالات سے ہار ماننے کے بجائے اپنی بیٹی کو جیتنا سکھایا۔ بیٹی نے کامیابی ماں کے نام کردی۔ 🇵🇰
سینیٹر رانا محمود الحسن آج سینیٹ میں وفاقی دارالحکومت کے خورشید شاہ کمیٹی ملازمین کے تحفظ سے متعلق بل پیش کریں گے۔
ملازمین کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے اہم پیش رفت متوقع۔ #Senate#Islamabad#EmployeesRights
گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ☀️📚
طلبہ کے چہروں پر خوشی، والدین نے بھی سکھ کا سانس لے لیا ❤️✨
شدید گرمی کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔ #SummerVacation#SchoolsClosed
آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اعلان پر پاکستان کا خیرمقدم پاکستانی وزیرِاعظم نے ٹرمپ کی بروقت قیادت کو سراہا، جبکہ محمد بن سلمان کی سفارتی کوششوں کو خطے کے امن کے لیے اہم قرار دیا۔پاکستان کا مؤقف واضح مکالمہ، سفارتکاری اور تحمل ہی دیرپا امن کا راستہ ہیں
#Hormuz#Peace
ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان شہریوں کے لیے ویزا فری سفر کا بڑا قدم 🇹🇷🇸🇦
رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر کل دستخط کر سکتے ہیں، جس سے سیاحت اور تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔
#Turkey#SaudiArabia#VisaFree#BreakingNews
فلپائن کا بڑا اقدام 🚨
اپنی سمندری حدود میں موجود چینی جہازوں کو ہٹانے کے لیے بحری جہازوں کی تعیناتی شروع ⚓
خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
#Philippines#China#SouthChinaSea#BreakingNews
بریکنگ: Iran کا آبنائے ہرمز میں United States کے جنگی بحری جہاز پر حملہ
وارننگ کے بعد ایران نے دو میزائل داغ دیے، حملے کے بعد امریکی بحری جہاز واپس لوٹ گئے۔
خطے میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ
#Iran#USA#Hormuz#BreakingNews
ایرانی اعلیٰ عہدیدار محسن رضائی کا امریکا کو سخت پیغام:
“جس طرح آپ کے طیارے کا ملبہ اصفہان میں رہ گیا تھا، ویسے ہی آپ کی افواج کو بھی انجام کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔”
خطے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے لگی ⚠️
#Iran#USA#MiddleEast#Geopolitics