🚨🚨 بریکینگ نیوز :
شہزاد اکبر کے مستند ذرائع کیمطابق, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو دو آپشن دئیے گئے ہیں ۔ کہ ان میں کسی ایک کا انتخاب کریں ۔ کہیں کہ, مجھے عمران خان نے جو ٹارگٹ دیا تھا ۔ اسے پورا نہ کرنے پر استعفیٰ دیتا ہوں ۔
یا پھر مختلف مقدمات میں نامزدگی کے بعد لمبی جیل کے لئے تیار ہو جاؤ ۔ جہاں نہ علاج ہوگا, نہ ملاقاتیں, نہ ہی کیس لگیں گے, عمران خان کی طرح ۔
سہیل افریدی کا کہنا ہے, کہ مجھے جیل ڈال دو ۔🔥🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز : گورنر راج منظور نہیں ہے ۔ بڑوں نے عاصم منیر کو صاف بتا دیا ۔!!🔥🔥🛑🛑
سابق فوجی افسران نے عاصم منیر کی جانب سے لگائے گئے۔ گورنر راج کو مسترد کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے, کہ ہم نے اس ملک کے لیے خون دیا ہے ۔ ہم اس گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں ۔عادل۔راجہ 🔥🚨🚨
اطلاعات کے مطابق سہیل آفریدی سے زبردستی استعفیٰ لینے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے سینئر فوجی افسر نے کہا کہ اگر استعفی نہ دیا تو وفاقی غیرآئینی عدالت سے نااہل کروادیں گے اسلیے ہمارے ساتھ تعاون کرو لیکن وزیراعلی نے بات نہیں مانی
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
کل رات کے مذاکرات تاریخ میں لکھے جائیں گے. بات یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ عمران خان صاحب کی رہائی پر بھی پیش رفت ہو چکی تھی، لیکن ایک معاملہ ایسا تھا جس پر نوجوان اور نڈر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا.
حکومت نے تقریباً تمام مطالبات مان لیے تھے، لیکن جب خیبر پختونخوا میں آپریشن کی مطالبہ سامنے آیا تو سہیل آفریدی نے اس پر اتفاق کرنے سے انکار کر دیا.
انہوں نے پختونوں، خصوصاً قبائلی علاقوں کو ایک اور ڈالر کی جنگ میں دھکیلنے سے انکار کر دیا. انشاء اللّہ سہیل آفریدی کا یہ اصولی مؤقف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا. ✊
پختونوں کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
ایوان صدر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، شہباز شریف اور صدر زرداری کی ملاقات، وزیر قانون بھی میٹنگ میں موجود۔
عاصم منیر ہیلی کاپٹر میں واپس پنڈی روانہ، فوج کی سیاست میں مداخلت نا کرتے ہوے ایک صوبے کی منتخب حکومت کو چلتا کرنے پہ لین دین! مزید تفصیلات جلد ۔۔۔۔
في ذكرى مولد سيد الخلق محمد صلى الله عليه وسلم، نحتفي بسيرةٍ أضاءت للإنسانية طريقها نحو النور، ورسالةٍ جعلت من مكارم الأخلاق سبيلاً إلى خيري الدنيا والآخرة… وبهذه المناسبة المباركة، نتقدم إلى أمتنا الإسلامية، وقيادتنا الرشيدة، وشعبنا العزيز بأصدق التهاني، ونسأل الله أن يعيدها علينا دائماً بالخير واليُمن والبركات.
نهنئ الأمة الإسلامية بذكرى مولد نبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد صلى الله عليه وسلم.. رسول الإنسانية.. خير البشر.. ورحمة الله للعالمين..
وفي هذا اليوم المبارك نسأل الله العلي القدير أن يعيده على الأمة الإسلامية وهي في خير وأمن وأمان واستقرار.
On the anniversary of the birth of the Prophet (peace be upon him), we recall the values of mercy, goodwill, and unity that continue to define his legacy and inspire us as we pray to God to grant stability and peace to all peoples of the world.
بریکنگ 🚨🚨🚨
سپریم کورٹ کے واضح اور کھلی عدالت میں عمران خان ہسپتال منتقلی کے حکم کے بعد ذرائع کےمطابق اسوقت شریفوں کے دو عدد ذاتی ملازم لا منسٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان چیف جسٹس کی چیمبر میں بیٹھے ہیں اور کھلی عدالت کا فیصلہ بدلنے کے لیے زور لگا رہے ہیں
ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ ہے کہ صرف بورڈ بنا دیں اور ہسپتال منتقلی نا کریں شاید اسی وجہ سے ٹاوٹس ساری پہلے سے بول رہے لین کہ لکھا ہوا فیصلہ کچھ اور ہو گا
اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر یہ انصاف کا قتل اور موجودہ عدالتی نظام پہ ایک اور کالا داغ ہو گا ‼️🔥
@PTIofficial
وہ دن اب دور نہیں جب عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں پر عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور قتل عام پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ان بدمعاشوں کے ساتھی جن میں خواجہ آصف، احسن اقبال، عطاء تارڑ اور دیگر شامل ہیں ان کو بھی سخت ترین سزائیں ملیں گی۔ اور کتنی مائیں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں اپنے بچے شہید کروائیں گی؟ ان کے ہاتھ اور ارادے اب روکنا ہوں گے۔
یہ کیسا دورہ ہے بھائی؟ سکون سے آیا، عزت کے ساتھ ہسپتال کا دورہ کیا اور واپس چلا گیا۔ نہ اپنے ہی تعینات کیے ہوئے ایم ایس، پرنسپلز یا وائس چانسلرز کو ذلیل کیا، نہ گرفتاری کی دھمکیاں دیں، نہ ڈاکٹروں کی تذلیل کی، اور نہ ہی فنڈز جاری نہ ہونے کے باوجود میڈیا کے سامنے اونچی آواز میں شور مچایا کہ غریب مریض کو دوائیں دو۔ نہ کسی کو گرفتار کرنے کی دھمکی، نہ ڈاکٹروں کی بے عزتی، نہ مریضوں کی۔ یعنی ہسپتالوں اور غریبوں پر کوئی سیاست ہی نہیں؟
تو پھر کیسا چیف منسٹر بنے گا رے۔۔۔۔🤦🤦
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!