زمینی حقائق یہ ہیں کہ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کے مطابق پچھلے 3 سالوں میں 1 ہزار ارب روپے کسانوں کا نقصان ہوا ہے،
موجودہ وزیر داخلہ کے مطابق ایک سال میں 1 سو ارب ڈالرز پاکستان سے باہر چلے گئے،
آئی ایم ایف کے مطابق 53 سو ارب کی کرپشن پکڑی گئی ہے پاکستان آج سے چل نہیں رہا، ثناء اللہ
”تم چور ہو! تم دھوکے باز ہو!“
ہماری فلسطینی بہن کا اسرائیلی فوجیوں سے مکالمہ
خربت قالقس میں، ہیبرون کے جنوب میں، مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں اس کے گھر کو اس کی آنکھوں کے سامنے تباہ کیا گیا.
اس کے خاندان کا گھر جبراً قبضے میں لیا گیا اور انہیں کچھ بھی نہ بچا سوائے اس کے کہ وہ کھڑے ہو کر دیکھیں کہ قبضہ مافیا اسے توڑ رہا ہے۔
ان کے گھر کو غیر قانونی اسرائیلی نوآبادیاتی بستیوں کو بڑھانے کے لیے گرایا گیا تھا، جن میں زیادہ تر آبادکار وہ لوگ ہیں جو امریکہ، یورپ اور دیگر مقامات سے فلسطینی زمین پر لائے گئے ہیں۔ یہ جان بوجھ کر کی جانے والی الحاق کی پالیسی کا حصہ ہے۔
عمران خان کی صحت ہماری ریڈ لائن ہے۔ اگر انہیں فیملی کی موجودگی میں الشفاء ہاسپٹل شفٹ کر کے علاج نہ کرایا گیا تو ہم سے کوئی امید نہ رکھیں، کیونکہ پوری اپوزیشن استعفے دے دے گی۔ ہم خان کے نظریے اور ان کی مشکلات کے حل کے لیے منتخب ہو کر آئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
سرگودھا 7 سالہ معصوم منتہا زہرہ قتل کیس انصاف کے مطالبے پر عوامی غم و غصہ سامنے آگیا، حنیف کریانہ سٹور کی عمارت میں مبینہ توڑ پھوڑ کی ویڈیو سامنے آگئ
اطلاعات کے مطابق مشتعل افراد نے حنیف کریانہ سٹور کی عمارت کے باہر شدید احتجاج کیا جبکہ عمارت میں توڑ پھوڑ کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ معصوم بچی کے قتل میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔
دوسری جانب پولیس اور متعلقہ ادارے صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں جبکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
عمران خان سے بیرسٹر سیف اور بہنوں کی ملاقات کسی بھی صورت نہ ہوپاۓ
شیخ وقاص پی ٹی آئی کے سنیٹر اور اسمبلی ممبران اور حکومت پختون خواں کے لوگوں نے ن لیگ کے ممبران کو پیغام بھیجنا ہے
کہ عمران خان کسی صورت باہر نہ أے اگر ملاقات ہوگئی تو ہم پھر نہیں بچیں گے
بشارت راجہ کا انکشاف
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد نظر رکھا کریں.
بہت حالات خراب ہیں.
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
پتہ نہیں پاکستان کدھر جارہا ہے.
بلاول بات کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں ن لیگ کی 3 سیٹیں ہیں،
یہ بھی تو بتائیں کہ پیپلز پارٹی کی کتنی سیٹیں تھیں؟ اور ہماری سیٹیں کدھر گئیں؟ بیرسٹر گوہر علی خان
کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے صرف فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
کشمیری قوم۔کا کھانا پینا بند تو پھر اسٹیبلشمنٹ کا بھی بند کریں
قوم اکٹھی ہو کشمیری حقیقی آزادی کی جنگ شروع کر چکے پاکستان ساتھ دے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
۔
ہم نے امام حسین کی شہادت سے کیا سیکھا؟ وہ جانتے تھےکہ بہت بڑی فوج سامنے کھڑی ہے لیکن پیچھے نہیں ہٹے
جھکے نہیں ظالم اور فاجر کے سامنے سر نہ جھکانا ڈٹ جانا ہی حسنیت ہے
عمران خان صاحب