https://t.co/JcpTEcZrgN
#freedomforAafia_walk
Is temporarily postponed see above link. I want to personally thank all supporters whose efforts have made things move forward in our quest for freedom. And we will patiently hope to see Aafia moved out of the hole
Aafia has received her first letter in 20years with your supports messages and lawyer Clive Smith will meet Aafia on Sept 10-11.
Next date if needed will be announced after sept 11th.
I will be in Lahore is as planned to personally thank and meet all Lahore supporters
مقصد FMCجیل انتظامیہ پرپریشر بڑھانا ہے کہ عافیہ بہن کے ساتھ جو بدترین سلوک کررہے ہیں اسےفوراً بند کیا جائےجس کے لئے لاہور امریکی قونصلیٹ کی طرف واک کا اعلان کیاہی تھا کہ جیل انتظامیہ کی طرف سے مثبت خبریں آنا شروع ہو گئیں یاد رکھیں ہمارے بولنے سے
#فرق_تو_پڑتا_ہے اسکو بڑھاناہے
@RoymukhtarRoy میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا امریکی سینیٹر مائیک گریول، سابق امریکی اٹارنی جنرل رمسی کلارک، امریکی صحافی اسٹیفن لینڈمین اور برطانوی صحافی وکٹوریہ برٹان پاکستان میں مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں؟ وہ ڈاکٹر عافیہ کی حقیقت جانتے ہیں، لیکن آپ کچھ نہیں جانتے۔
اے امت مسلمہ
20سال سے تڑپتی بلکتی ظلم وجبر کی چکی میں پستی حافظہ قرآن عافیہ کی رہائی کا ایشو پوری امت کا ایشو ہے
تمام پارٹیوں ،جغرافیائی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اسلام کے رشتے ، قرآن کے ناطے ، رسول اللّٰہ سے محبت کے واسطے مظلوم بہن کی رہائی کی کوششوں میں شامل ہوں
بہن منتظرہے
السلام علیکم
ٹیم عافیہ ملتان کے تحت آنلاین سیشن کا انعقاد کیا کیا گیا ہے جس میں ملتان میں عافیہ صدیقی پر ورکنگ کے حوالے سے بات ہوگی ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے افراد جو عافیہ کی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں لازمی شرکت کریں
اتوار کی رات 8 بجے
16 جولائی
منجانب ٹیم عافیہ
شہروں شہروں ہے کسی قیامت بپا
آگ کیوں رہگزر رہگزر لگ گئی
کس نے میری ہواؤں کو بہکا دیا
میرے وطن کو کس کی نظر لگ گئی
لے آؤ نا اامت کی بیٹی کو واپس۔ تاکہ ہم بھی کسی کو کہہ سکیں کہ ہمارے ملک میں ہماری بھی سنی جاتی ہے
#IamAafia@FowziaSiddiqui#FreeAafia @HSViews_
داکٹر عافیہ صدیقی کس حال میں ہے؟
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی دوسری مرتبہ ڈاکٹر عافیہ سے ملنے امریکہ جائیں گی... إن شاءالله
جانے کا مقصد قوم کی بیٹی کو رہا کرانا اور وطن واپس لانا ہے...
حکمران اور ریاستی حکام اپنا فرض ادا کریں...
بچوں کی تصویر والا کاغذ شیشے پر لگایادو گارڈز نے آ کر فوراً چھین لیا عافیہ کی زندگی تو 6سال کے احمد 3سال کی مریم چھ ماہ کے سلیمان پر ٹھہری ہے اس سے آگے تو یادیں چیخوں آہوں زخموں میں تبدیل ہوگئیں
فوزیہ نےمنت کی گلے نہیں لگاسکتی تھوڑا ساشیشہ کھول کر ہاتھ تو پکڑنے دو ظالمو جابرو
ہر گزرتا دن عافیہ کی اذیت وتکلیف میں اضافے کاباعث تاریک شب و روزگھٹا ٹوپ اندھیراقوم کی طرف اٹھتی پرامید نظر
ہر گزرتادن امت کی آزمائش کو سخت ترین کرتاجا رہا ہے اللہ کی دی مہلت کو کم کررہا ہے
میری قوم جہاں تک آپ کااثر و رسوخ چلتاہے بہن کی رہائی کی آواز پہنچائیں مسلسل و پیہم کوشش
کیا یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری نہیں کہ وہ اپنے اس شہری کو واپس لائے جسے امریکہ نے بلاجواز قید کیا ہوا ہے؟ ڈاکٹر عافیہ بے گناہ ہونے کے باوجود 20 سال سے وحشیانہ تشدد اور زیادتی کا شکار ہیں۔ بھارت نے اپنے شہری کچھ دنوں کے اندر واپس لے لیا جنہیں امریکہ میں حراست میں لیا گیا تھا۔
پیارے نبی کی پیاری امت اپنی غیرت ایمانی کو جگاؤ تمہاری عورت20سال سے کفار کی قید میں اذیت ناک زندگی گزار رہی ہے
نجانے آج ہم اتنے مجبور کیوں پونے دو ارب ہوتے ہوئے بھی ایک مظلوم عورت کو نہیں چھڑا پا رہے
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
@Teamaafia1@Aafiamovement إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
تیسری بات کہ پاکستانی شہری ہے امریکہ میں قید ہے اور آپ جیسے دانشوروں کے مطابق کابل اسکو رہائی دلائے یہ منطق مجھے تو کم از کم نہیں پلے پڑی... ہماری معلومات کے مطابق تو پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے اپنی شہری کو وطن واپس لانا.
٢/٢
پہلی بات عافیہ کا طالبان سے کوئی لنک نہیں ہے یہ بس افواہ ہے اور یہ بات عدالت کے فیصلے میں موجود ہے کہ اسکا کسی تنظیم سے لنک نہیں.
دوسری بات طالبان کے مذاکرات میں عافیہ کے معاملے پرکیا بات ہوئی کون رکاوٹ بنا اس پر آپکو برطانوی صحافی مریم رڈلی کی رپورٹ پڑھنی چاہئیے.
١/٢
دوحہ ایگریمنٹ کے دورن ڈاکٹر عافیہ کا ایشو زیر بحث کیو نہیں آیا ، آپ الٹا طالبان ڈیفنڈ کر رہے ہو ۔
دوحہ ایگریمنٹ کے دوران طالبان کا ہر مطالبہ مانا گیا تھا تو امریکہ عافیہ کی رہائی کو کیسے نہ مانتا اس وقت ؟
پاکستان کے عمل دخل کے بغیر بھی طالبان انکو رہا کرواسکتے تھے۔