صنفی آوارگی اور جنسی اشتعال میں مبتلا بے ہنگم اور بیہودہ ہجوم ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ نہیں۔
عمل ، ردِ عمل ، اسباب و علل اور محرقات کی گہری جانچ کے بعد سانحۂِ گریٹر اقبال پارک کے تمام کرداروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ میرا پاکستان آئے روز کی بدنامی سے بچایا جا سکے۔