کل پاکستان میں تمام پیٹرول پمپس بند ہوں گے جاہل مشیروں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر چھوڑ دیا پیٹرول پمپ بند ہونے سے ملک کو کتنا نقصان ہوگا وزیروں کو اس پر بھی پریس کانفرنس کرنی چاہیے
#Petrol
زندان میں اب آخری قیدی بچا ہوں
سب کے لکھے خطوں کا اثاثہ ہے میرے پاس 💚
پاکستان کو سیاسی ٹھگوں اقتدار کے بھوکوں اور سیاسی دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لیئے شہیر بھاہی کا ساتھ دیں ،
نوجوانوں کو اصل معنوں میں پاکستان کو آزاد کرنے کیلئے آگے آنا ہوگا ،
@ShaheerSialviPk
@Aamadmi_1
To lose you and having to go through your birthday without you is 💔. I miss you meesh! “They say time will heal and the pain will go away. But everything reminds me of you and it comes in waves”
صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان فواد احمد یونیورسٹی کونسل کے وائس چیئرمین آفاق رانا صاحب اور ڈسٹرکٹ غیزرکے پریذیڈنٹ سلیم اللہ صاحب کا آج سیکٹری یوتھ افئیر ظفر وقار تاج صاحب کے س��تھ تفصیلی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
@ShaheerSialviPk
وہ بھی لڑا، ہو نہیں پایا اس سے، بس آج اس کا دن نہیں تھا... اُسے معلوم ہے کہ ہارے ہیں، وہ بھی اُسی طرح ٹوٹ گیا ہے جیسے سعید اجمل ٹوٹ گیا تھا، اس سے اختلاف کے باوجود وہ ��مارے لیے وہاں کھڑا تھا، وہ بے شک ہار گیا مگر وہ ہمارا ہی ہے، وہ پاکستان کا ہے