@ShabbirDar5 واہ، مزہ آگیا، دل کی اداسی دور ہوگی، ایسی چول نہ دیکھی نہ سنی، پاکستان میں سب سے بڑا گریڈ کسی بھی محکمہ کا 22 سے اوپر کا ہوتا ہی نہیں۔ اور ممبر پارلیمنٹ کو اس گریڈ سسٹم سے دیکھا جاتا ہی نہیں، اصل میں یہ تحریک انصاف والے یونین کونسل کے ممبر بننے کے قابل نہیں تھے
@Shiffa_ZY@NadeemAfzalChan پہلے پچاس روپے لیٹر پر آپکا گیان کبھی نظر نہیں آیا ؟ مخالف پارٹی ہر تنقید کرنا آسان ہوتا ہے، کبھی اپنی جماعت ( تحریک انصاف) پر بھی تنقید کرلیا کریں
@Shiffa_ZY@Fahdhusain It is about fighting against the odds, PTI workers ran away from it, now, praising other establishments won't spark your beloved party workers.