میں کچھ لوگوں کی پرچی والی تقریریں یاد کر رہا ہوں۔ ان کے کانپتے ہاتھ آنکھوں میں غلامی کندھے جھکے ہوئے ہونٹ خشک بے ڈھنگی انگریزی۔ دو دو ڈالر مالیت کی بے وزن باتیں اور زرا خرچے دیکھیں ان کے۔ اور دوسری طرف عمران خان اس قوم کی شان جو ہر طرح سے غریب عوام کے پیسے کی حفاظت کرتا ہے
لو جی مبارک ھو اب چاچی کے گھر جانا ھو یا خالہ کے گھر والوں سے نہیں پڑوسن سے پوچھنا پڑیگا 🤣... ایسی لنگڑی، لولی اور بھکاری نالائق حکومت جسکا ضمیر اور فیصلہ کرنے کا اختیار قرضے کے عیوض گروی رکھ دیا گیا ھو اس پر لعنت نہ بھیجیں تو اور کیا بھیجیں؟؟
@BBhuttoZardari@MBChandioPPP
لاکھوں پاکستانی اُس وقت بھی تو سعودیہ میں کام کر رہے تھے،جب سعودیہ کے سب سے بڑے مخالف ایران کے صدر کا ہاتھ صدر زرداری کے ہاتھ میں تھا۔
تب تو سعودی نے کبھی پاکستان پہ پریشر نہیں ڈالا اور نہ ہی پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کی دھمکی دی۔
کیونکہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے۔
حق سچ کا نعرہ زرداری
بڑی بزرگ،حاملہ بہوؤں یا بیٹیوں سے کہتی تھیں “ بٹیا! اچھا سوچو،اچھا دیکھو” آج کل بھی حاملہ خواتین کو ڈاکٹرز یہی مشورہ دیتے ہیں اور کمرے میں تصویر اس کی لگتی ہے جس سے سب سے زیادہ پیار ہو تاکہ بچہ اسی کی شکل کا ہو
مطلب زرداری سے پیار نہیں تھا
مطلب شکل ویسی نہیں چاہئے تھی
مطلب نفرت
ایک عورت کی عزت نہ کرنے کی اجازت نہ تو ہمارا مذہب دیتا ہے اور نہ ہی معاشرہ۔
مجھے افسوس ہوتا ہے اس حکومت پر جو عورت کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے، اسے قید میں رکھتی ہے وہ بھی صرف اس لیے کے اس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے”۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
@BBhuttoZardari@ImranKhanPTI مشرف کے غم میں مراد سعید کے والد کو مت بھولنا آج آسٹریلیا میں انکا اردو کا پہلا پرچہ ہے انکے لیئے دعاوں کی سخت ضرورت ہے
😁😁
18 December 1987
32rd wedding anniversary of
First Women PM of the Muslim world Daughter of East Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto & Presiden Asif Ali Zardari.
Best Couple of the world!
My Leaders My Proud 💞
@AAliZardari@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
کسی محب وطن کو آپ غدار کہہ دیں !
جنگیں لڑنے والے کو آپ غدار کہہ دیں!
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ملک بچانے والے کو آپ غدار کہہ دیں
تو اس وقت وہ صرف بیمار نہیں کہلائے گا
وہ ٹوٹ چکاہوگا
بکھر گیا ہوگا
مجھےمشرف صاحب کے جذبات کا اندازہ نہیں
لیکن جانتا ہوں غدار لفظ کا کیااثرہوتا ہے
پاکستانیوں کو امریکا کےہاتھ فروخت کرنے والے،لال مسجد سانحہ کے ذمہ دار، US کی افغانستان کے خلاف جنگ میں پاکستان کو جھونکنے والے، مئی 12 کراچی کی قتل غارت پر مکے لہرانے والے، 99 مارشل لاء لگانے والے اور بہت سے قومی جرائم میں ملوث، پھر بھی غدار نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟