@iimranrizkhan بس یار ان سسٹم کے لوگوں سے بہت نفرت ہو چکا ہے واللہ
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر
میرے رب کریم ان لوگوں کو اس دنیا میں اور اخرت میں ذ��یل کرنا
اس کا مشن تھا اس قوم کو ایک عظیم قوم بنانا، اور یہ کچھ لوگوں کو پسند نہ آیا سازشیں کیں ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے بے جرم قید کیا لیکن اس کو نہ جھکا سکے نہ اس کو اس کے مشن سے ہٹا سکے۔
#PrisonerNo804