عمران خان کے نام پر اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے والو !!
اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرو، لیڈر کے احکامات کے مطابق آگے بڑھو، جرت اور دلیری کے ساتھ آگے بڑھو، نظام کے خلاف بغاوت کرو، مزاحمت کرو، اپنی اصل طاقت عوام کے درمیان جاو ، انشاءاللہ فتح تمھارا مقدر بنے گا
وزیرِ خارجہ عراقچی کی سفارتی شطرنج:
ٹرمپ کے یٹمی معائنےکے مطالبےپرعراقچی کاماسٹر اسٹروک:"ہمیں معائنہ منظور ہے، بشرطیکہ ہماری ٹیم بھی اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا معائنہ کرے۔اگر اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو سکتے ہیں، تو پھر ایران کے پاس بھی ہونے چاہئیں"
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی ، بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی بھی لمبی ہو جائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کی رات کی بھی سویر ہو گی، مولانا طارق جمیل 🔥🔥
رات خواب دیکھا کہ خان صاحب رہا ہو گئے تھے۔ خان صاحب کے چہرے پر مسکراہٹ تھی، اور ہم سب انہیں دیکھ کر بہت خوش تھے۔
اللہ کرے یہ خواب بہت جلد حقیقت بن جائے 🤲
پاکستان پر مسلسل قبضہ جاری ہے!!
اب DHA کے زریعے آہستہ آہستہ پورے پاکستان کو قبضہ کیا جارہا ہے!!
شاباش جوانوں آپ دنیا کی واحد فورس ہو جو اپنے ملک پر قابض ہو!!
لانگ مارچ میں ابھی چار دن باقی ہیں، مگر راولاکوٹ کے دھرنوں کا منظر دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی طوفان آنے والا ہے۔ عوام کا جوش، عزم اور یکجہتی بتا رہی ہے کہ یہ قافلہ رکنے والا نہیں۔🚩✊
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
میں نے محمود خان اچکزئی کو اس دن کہا، کہ عمران خان کے دور میں 6 روپے پٹرول مہنگا ہوا تو پورا دن ن لیگ والوں نے پریس کانفرنسز کیں، یہاں کئی سو روپے مہنگا ہو گیا لیکن مکمل خاموشی ہے
نورین خان آن فائر 🔥
محمود اچکزئی بتاتے ہیں منگی چیک پوسٹ پر جب دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس اہلکاروں نے ہتھیار نہیں ڈالے اتنا لڑے کہ گولیاں ختم ہو گئیں مدد کے لئے سکیورٹی اداروں کو کالز کی جواب میں کچھ نہ بھیجا گیا
گولیاں ختم ہونے کے بعد 8سے 9 پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے باقی جو بچ گئے تھے ان کو اغواہ کیا پہاڑوں پر لے جا کر ان کو شہید کردیا
شہدا کی لاشیں گھنٹوں پہاڑوں میں پڑی رہیں حکومت ریاست کوئی بھی لاشیں اٹھانے نہیں آیا مقامی لوگوں نے اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرک منگوا کر مزدوروں کی مدد سے لاشیں نیچے اتروائیں اور جب لاشیں گاؤں لے کر جا رہے تھے حکومت کے لوگوں نے لاشیں ان سے لینے کی کوشش کی کے ہمارے حوالے کردیں
ہم کیسی ریاست ہیں ہم اپنے شہیدوں کی لاشیں نہیں اتار سکے اور ہمارے وزیراعظم ٹو پیس سوٹ پہن کر جنازے میں پہنچتے ہیں بے حسی کی انتہا دیکھیں
اسدطور
وزیر داخلہ نیویارک گیا ہے کوئی ایس ایچ او ڈھونڈنے جو ہماری مرمت کر سکے کیونکہ ہمارے اپنے ایس ایچ او اتنے قابل نہیں ہیں گھر سنبھالا نہیں جاتا اور بین القوامی معاملات حل کرنے جا رہے ہیں یہ ان قوموں کی بھی بدنصیبی ہے جنہوں نے انہیں اپنا منصف بنایا ہوا ہے ! سردار اختر مینگل ۔۔
سمجھ نہیں آرہی کہ کون وزیر خارجہ ہے، کون وزیر خزانہ ہے، اسحاق ڈار صاحب خزانہ سے متعلق کمیٹیوں کی سربراہی کر رہے ہوتے ہیں، وزیر داخلہ غیر ملکی دوروں پر ہوتے ہیں۔ سنیئر صحافی ایاز خان۔
یہاں پر سیاست بکاؤ بن گئی ہے ۔۔آج ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹیاں اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس نہیں کر سکتیں ۔۔یہ تو اسلام آباد کا حال ہے ۔۔آجکل ججوں کی بندر بانٹ اس طرح ہو رہی ہے جیسے ریوڑیاں بانٹی جاتی ہیں ۔۔۔
۔۔اختر جان مینگل @sakhtarmengal
بلوچستان سے شہید کانسٹیبل کا بھائی!!
بلوچستان سے 330 اہلکاروں نے استعفی دے دیا,
میرے بھائی کو 12 گولیا لگی ہے, سامنے سے گولیا لگی میرا غیرت بھائی تھا, لیکن ریاست اِن لاشوں کو لانے میں ناکام رہا ہے!!
خود تو بلٹ پروف گاڑیوں میں دو کلومیٹر نہیں چل سکتے, یہ اداروں کی ناکامی ہے!!