فطرتاً تنکا ہوں ، بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے ، خود پار چلا جاتا ہے
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے
غم وہیں رہتا ہے ، غم خوار چلا جاتا ہے۔۔۔
#کنول#قومی_زبان#BEWAFA
میں نے لوگوں کو خوش کرنا چھوڑ دیا ہے، چاہے وہ کتنا ہی قریبی رشتہ کیوں نہ ہو۔ اب میں وہاں اپنی توانائیاں ضائع نہیں کرتا جہاں میری قدر کرنے کے بجائے مجھ سے مزید توقعات وابستہ کر لی جائیں۔
#قومی_زبان
رنگاں دی مجبوری رہ گئی
تاں تصویر ادھوری رہ گئی
انج تےگلاں بڑیاں ہوئیاں
فیر وی گل ضروری رہ گئی
اینا نیڑے نیڑے ہو کےخورے کاہدی دوری رہ گئی
ہتھاں اُتے پےگئےچھالے پر ساڈی مزدوری رہ گئی
بھاویں ساڈا کجھ نہی بچیا
اوہدی گل تے پوری رہ گئی 🌳
#قومی_زبان