فرمان سلطان العاشقین: اپنے رب کے آگے سچے دل سے اپنی کمزوریاں بیان کر دیا کرو۔ وہ انہیں تمہاری قوتوں میں تبدیل کر دے گا،بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
https://t.co/5RhvMs2oKZ #sultanulashiqeen#sufibooks#tdf#markazefaqr
فرمانِ باھُوؒ: مرشد کامل وہ ہے جو اسمِ’’اللہ‘‘اور اسمِ’’محمد‘‘ کی راہ جانتا ہے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں جانتا اور طالبِ صادق وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی مقدس اور پاک ذات کے علاوہ اور کوئی طلب نہیں رکھتا۔
https://t.co/5RhvMs2oKZ
قولِ باھُوؒ: مرد وہ ہے جو قرآنِ پاک کی آیات، کلمہ طیبات متبرک اسما الحسنٰی،اسمِ اللہ ذات اور اسمِ محمدؐ سے حاصل ہونے والے(علم) حاضرات کی چابی سے (علمِ)ناظرات کا قفل ایک ہی دم میں کھول لے۔
https://t.co/5RhvMs2oKZ #TDF
Sultan_ul_Ashiqeen Quote:
Path of Faqr is in fact the path of ardent Divine love. A seeker can never succeed in this path until and unless he sacrifices everything he owns in Allah's way.
https://t.co/5RhvMrKNmp #faqr
فرمانِ غوث پاکؒ:
جو طور طریق ناسوت اور ملکوت کے درمیان ہے وہ شریعت ہے، جو طور طریق ملکوت اور جبروت کے درمیان ہے وہ طریقت ہے اور طور طریق جبروت اور لاھوت کے درمیان ہے وہ حقیقت ہے۔
https://t.co/5RhvMrKNmp #markazefaqr
Sultan Bahoo (ra) Says:
The seeker should consider himself as the creation of Allah whose destiny, sustenance and status are controlled by Him and He is ever watching him.
https://t.co/5RhvMrKNmp #sultanulashiqeen#tdf