یہ ہے گائے کی رکشا کے نام پر ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے بھارت کا اصل چہرہ!
مسلمانوں کے حلال ذبیحہ کے خلاف بکواس کرنے والے بھارتی بےدردی سے بکری کی بلی چڑھا کر اسکا تازہ خون پیتے اور اسکو مذہبی رسم کہتے
پاکستان کو بدنام کرنے والے بھارت کا یہ مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھائیں
#امن_کا_سفیر_پاکستان #پاکستان #Pakistán
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازنے کے لیے امتِ محمد ﷺ پر خاص کرم فرمایا اور ہمیں شبِ قدر جیسی عظیم اور بابرکت رات عطا کی۔ یہ وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور جس میں مانگنے والوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں۔ اس لیے اس مقدس رات میں اپنے اللہ سے مغفرت اور ہدایت طلب کرو اور آئندہ زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کا عہد کرو.
#shabeqadr
@iqrarulhassan اقرار الحسن صاحب!
آپ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اس ملک میں نہ کوئی مولوی ٹھیک ہے، نہ صحافی، نہ سیاستدان اور نہ یوٹیوبر۔ تو پھر ایک سوال آپ سے بھی بنتا ہے: آپ خود اپنے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا آپ خود کو ٹھیک سمجھتے ہیں یا اسی نظام کا حصہ ہیں جس پر آپ تنقید کر رہے ہیں؟
@haniabatool9 جی ہاں، جس مرد یا عورت پر غسل واجب ہو وہ روزہ رکھ سکتا ہے۔ اگر جنابت کی حالت میں فجر ہو جائے اور ابھی غسل نہ کیا ہو تو بھی روزہ درست ہوتا ہے، کیونکہ روزے کی صحت کے لیے طہارت شرط نہیں۔ اصل شرط یہ ہے کہ فجر سے مغرب تک کھانے پینے اور دیگر مفطرات سے بچا جائے۔
ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔
جہاں تک ممکن ہو، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔
آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔
#tariqjamil