"پی پی پی کا پارٹی ترانہ"
پی پی پی کا ہر ورکر جھل مل کرتا روشن تارا ہے، لیڈر ان کے بھٹو بے نظیر ہیں، زرداری ان کی پہچان ہے، بلاول پہ جان بھی قربان ہے۔
@BBhuttoZardari
انقلاب وَڑ گیا ۔۔۔ فوج سے ڈیل
ماضی میں تمام سیاستدانوں کا بیماری کی حالت میں ہسپتال جانے پر مزاق اڑانے والا آج فوجیوں کی خصوصی شفقت سے چوری کی سزا کاٹنے ہسپتال پہنچ گیا۔
یوتھیے آرمی چیف کو دوبارہ باپ بنانے کیلئے بیتاب ۔۔۔ 🖐️
کوئی بھی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ عمران خان کو آگے لاکر وہ نئے صوبے بنا کر سندھ کی وحدانیت پر وار کریں گے سندھ کی عوام ایسا ہرگز نہیں ہونے دے گی،
عاجز دھامرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن
@AajizDhamrah#سندھ_نہ_ڈیسوں
وفاق کی امنگ تھی عوام ہی کے سنگ تھی
کنیزکربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی
چلے چلو بڑھے چلو حق کی راہ پر بڑھے چلو
یہ جنگ ہے تو جنگ سہی وطن پے جان واری ہے
یہ بازی خون کی بازی ہے یہ بازی تم نے ہاری ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
Today hundreds of young workers of PPP Shaheed Bhutto met Provincial General Secretary PSF Sindh Lala Murad Khan & officially joined the PSF officially under the vision of Pakistan People's Party & Chairman #PPP@BBhuttoZardari.
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہر دور میں کشمیری عوام کی آواز بن کر ان کے حقوق کی جدوجہد کی۔
اب وقت ہے کہ نئی نسل کے ساتھ مل کر حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی اس جدوجہد کو آگے بڑھایا جائے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
First Lady Bibi @AseefaBZ met Indonesian Vice Minister of Trade Ms Dyah Roro Esti Widya, discussed women’s empowerment, social welfare & closer Pakistan-Indonesia ties, & conveyed condolences over recent floods in Sumatra.
President Asif Ali Zardari arrived in Manama on a four-day official visit to Bahrain. He was received by Commander of the Bahrain National Guard Sheikh Mohammed bin Isa Al Khalifa and Foreign Minister Sheikh Dr Abdullatif bin Rashid Al Zayani.
Pres Asif Ali Zardari met 🇧🇭 King Hamad bin Isa Al Khalifa at Al-Qudaibiya Palace, Manama. He was accorded a guard of honour. Talks covered trade & investment, defence coop, support for the 🇵🇰 community and regional & global issues. The King conferred Sheikh Isa Award on him.
President @AAliZardari and First Lady Bibi @AseefaBZ being received by Commander of the Bahrain National Guard Sheikh Mohammed bin Isa Al Khalifa and Minister of Foreign Affairs Sheikh Dr Abdullatif bin Rashid Al Zayani upon arrival at the airport.
Today, is not just a ceremony. Today is a milestone. Not only in your personal journeys, but in the journey of our nation. Graduates, you are entering the world at a moment of extraordinary challenges and extraordinary opportunity. You have studied medicine in an era shaped by global pandemics, climate emergencies, mental health crises, and widening inequalities in healthcare - Chairman @BBhuttoZardari at the convocation ceremony at Jinnah Sindh Medical University
President @AAliZardari and First Lady Bibi @AseefaBZ being received by Commander of the Bahrain National Guard Sheikh Mohammed bin Isa Al Khalifa and Minister of Foreign Affairs Sheikh Dr Abdullatif bin Rashid Al Zayani upon arrival at the airport.
I tell the armed forces, please be patient. I’m going to restore communication with you. I have already taken certain action. Strong action. Which no ordinary man would have taken tonight in removing some of the fat and flabby Genrals. 1/2
#HappyBirthdaySZAB
تاریخ اس امر کی شاہد ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قومی یکجہتی، خودداری اور ریاستی خودمختاری کو ہمیشہ اپنی سیاست کا محور بنایا۔ انہی سنہری اصولوں کی روشنی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں ملکی وحدت اور قومی سلامتی کو اپنی اولین ترجیحات میں رکھا، اور قوم کو اتحاد و یکجہتی کے ساتھ وطن کے دفاع کے عزم پر قائم رہنے کا پیغام دیا۔
@BBhuttoZardari
#HappyBirthdaySZAB
Some leaders rule by fear.
Some by force.
Zulfikar Ali Bhutto ruled by ideas,so powerful that even his absence could not silence them.
On his birth anniversary, we remember a man whose words still unsettle tyranny and whose vision still belongs to the people.
#ZulfikarAliBhutto
#ShaheedBhutto
#IdeasThatLive
#PeopleBeforePower
#Democracy
#ConstitutionOfPakistan
شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ کی وہ عہد ساز شخصیت تھے جو اقتدار کو طاقت کے ایوانوں سے نکل کر ملک کے غریب اور مظلوم عوام کے درمیان لے آئے، اور ملک میں جمہوری روایات کی بنیاد رکھی۔
@BBhuttoZardari#QuaideAwam#HappyBirthdaySZAB
وہ بھٹو تھا
ڈٹ کے کھڑے رہنا
جس کی پہچان تھی
غریب مظلوم مجبور عوام
اُس کی شان تھی
ہر جیالے کی زندگی ہی
اُس کی جان تھی
عوام کا سر اونچا رکھنا
اُس کا ایمان تھی
کیوں کہ وہ بھٹو تھا
ہر پل جس کی آواز
بس پاکستان پاکستان تھی
وہ بھٹو تھا
وہ بھٹو ہے
وہ بھٹو رہے گا
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے محروم طبقات کو آواز، عوام کو وقار اور پاکستان کو متفقہ آئین، عوامی سوچ اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی بنیاد عطا کی۔
آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ان کے وژن کے مطابق ایک جمہوری، منصفانہ اور عوام دوست پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔