بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
علیمہ خان ہائیکورٹ کے باہر 🚨
آج ہم دو عدالتوں میں گئے، جج سومرو کے چہرے پر عاجزی نظر آئی وہ شرمندہ لگ رہھا تھا جبکہ جسٹس ڈوگر کے چہرے پر کوئی انسانیت نظر نہیں آئی
اور صاف لگ رہا تھا کہ اس نے ہر حال میں عمران خان کو قید تنہائی میں کرکھنا ہے
وہ لمحہ جب عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھا تھا۔
لیکن ارشد شریف کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
آپ نے 26 نومبر کو گولیاں چلائیں آپ نے ڈاکٹروں پر تشدد کر دیا آپ نے تحریک لبیک پر تشدد کر دیا آپ نے آزاد کشمیر میں قتل عام کر دیا
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نظام ادھیڑ کر رکھ دیا