میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
میرے اصل ہیرو آپ کو اس ویڈیو میں نظر آ رہے یہ اگلے مورچوں پر باقاعدہ فوج کے ساتھ مل کر وطن کا دفاع کر رہے تھے یہ سب آپ کو کسی مرکزی سٹیج پر نظر نہی آئیں گے وہاں وہ فنکار نظر آئیں گے جواس وقت انڈیا کی وجہ سے چپ تھے
میرا یوم تشکر ان کے نام ہے
آپ بھی ان کو سلام پیش کیجئے 🇵🇰🇵🇰❤️❤️
Why Pakistan dominated India in the air?
2 main factors:
🔴Superior weapons.
🔴Better system integration.
🔹The J-10CE with PL-15s are just superior to anything in the Indian arsenal. Proven by the combat results.
🔹2nd reason is better system integration, most of Pakistan's weapons are Chinese or were co-developed with China.
This means Pakistani weapons are already fully integrated into a network-centric system out of the factory.
China also offers technical support to integrate non-Chinese systems that Pakistan operates.
🔸Compared to India, they uses an Israeli Radar systems on a Russian airframe for their AWACS, commanding fighter jets made in France and Russia, with Israeli avionics. Those jets are firing Anglo-French or Russian missiles.
Imagine trying to integrate all that into a coherent and effective system.
India is completely outclassed, and will continue to be unless they can find a reliable ally to supply all of their critical systems. But no one trusts India to do that.
ڈاکٹر مالک بلوچ سابق وزیراعلی بلوچستان ہیں ان کو موجودہ وزیراعلئ نے بہت تفصیل سے جواب دیا کہ کوئٹہ میں ہوا کیا ہے جو دیشت گرد ٹرین حادثے میں مارے گے وہی مسنگ پرسن کہہ کے ان کی لاشیں لینے ماہرنگ پہنچ گئ اور حامد میر جیسوں نے بلوچستان میں ظلم کا بیانیہ گھڑ کے دنیا میں پھیلا دیا
آپ سنیں کیس تھا کیا بنا کیا دیا اور داد دیں حکومت کے انفارمیشن مینجرز کو اتنے سٹرونگ پوائنٹ کو بھی اکثریت تک نہی پہنچا سکے
Soaring higher and higher !
Proud moment for the nation as 🇵🇰 proudly launches its first indigenous Electro-Optical (EO-1) satellite from the Jiuquan Satellite Launch Center, China.
From predicting crop yields to tracking urban growth, #EO1 is a leap forward in our journey towards progress.
Spearheaded by SUPARCO , this demonstrates our nation’s growing capabilities in space science and technology.
Congratulations to our scientists and engineers for their dedication and a great team effort! @PlanComPakistan@MinistryofST
صدر آصف علی زرداری نے خطرناک سازش کا انکشاف کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ فیض حمید کا بچنا تقریباً ناممکن ہے..
❗ عمران کو 2035 تک وزیراعظم رکھنا تھا، یہ ایک مائنڈ سیٹ تھا جس کے کچھ ایکٹرز تھے، اگر عمران کو نا ہٹاتے تو پاکستان بیچ چکا ہوتا ہمارے اوپر بیرونی فورسز بیٹھی ہوتیں۔👇
@KarrDriver@realMaalouf No, it is totally false, however, the culture is affecting which they claim islamic but it is against the teachings of islam, in most islamic countries, you will find muslim but no islam.
بہتر ہو گیا ڈاکٹر صاحب کو پاکستان بلوا لیا
ورنہ پلوشہ اور ان جیسے لاکھوں بچوں کو یہ وہمہ ہمیشہ کیلئے رہ جانا تھا کہ شائد انکے سوالات کے جوابات صرف ہمارے علماء کے پاس ہی نہیں ہیں
بچوں کو سمجھنا ہوگا کہ نارمل دماغوں کے جواب صرف نارمل لوگوں کے پاس ہی ہوتے ہیں،
یہ انکے بس کی بات نہیں