سابق صدر مملکت و پی پی پی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد
سابق صدر مملکت نے گڑھی خدابخش میں شہداء کی مزاروں پر حاضری دی
@AAliZardari
“سابقہ سلیکٹڈ حکومت نے وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی کو محض بلین ٹری کی وزارت بنا دیا تھا، بلین ٹری پروجیکٹ پر اٹھائے تمام تر اعتراضات کے حقائق جلد عوام کے سامنے لائیں گے۔”
وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان
@sherryrehman
"سابق حکومت کی جانب سے جن افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال کر ناحق کیا گیا، ان لوگوں کو تحقیق کے بعد پروگرام میں دوبارہ شامل کرنے کے ساتھ ساتھ اس پروگرام کو مزید وسیع کرنا چاہیے۔"
ممبر قومی اسمبلی میر غلام علی تالپور
“لاکھوں لوگوں کی نوکریاں چھین کر، انہیں بے گھر کرکے اور تاریخی مہنگائی کر کے، گذشتہ حکومت احساس لفظ کا استعمال کررہی تھی۔”
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
1/2
“بناء کسی تحقیق اور تصدیق کے سابقہ حکومت نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے تقریباً ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں کو نکال دیا تھا، جن کی بحالی کیلئے ہم مکمل تحقیقات کریں گے اور جو مستحق ہوا اسے واپس اس پروگرام میں شامل کریں گے۔”
@ShaziaAttaMarri
2/2
چین کے ساتھ پاکستان کے تعاون کو مزید بلندی پر لے جائیں گے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
اقتصادی راہداری پر تیزی سے عمل درآمد پاک چین دوستی کو ایک نئی نہج پر لے جانے کا ایک ذریعہ ہے، و��یرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان میں متعین جرمن سفیر بیرنہارڈ شیلاک ہیک کا پیغام
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بائیربوک کا اپنے نئے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
جرمنی اور پاکستان کے بیچ بہت مضبوط دوستی ہے، جرمن وزیر خارجہ اینالینا بائیربوک
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹوکے گروپ آف فرینڈز کے اعلیٰ سطح کے و��چوئل اجلاس سے خطاب
چین نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا سلسلہ شروع کرکے پوری دنیا کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا کہ جس سے ترقی کا سفر تیز ہوگا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
میانوالی میں کہتا ہے میں نیازی ہوں، پختونخواہ میں کہتا ہے میں خان ہوں، کراچی میں کہتا ہے میں مہاجر ہوں، بلوچستان میں کہتا ہے کہ میں قبائلی ہوں، مجھے تو یہ مکس اچار لگتا ہے
میں رشتے داروں سےملنے فیصل آباد آیا سمندری گیا سیاست پربات ہوئی تو پھوپھا نےکہاکہ آصف علی زرداری نےعمران نیازی کو شکست دےکر عوام کو نااہل ٹولےسےبچایا فیصل آباد سٹی آیاتو ماموں نےکہا آصف علی زرداری چھاگیا کیاحکمت عملی سےگیم کا پانسہ پلٹا میں نےکہاکہ صدر زرداری کی سیاست کو+
Foreign Minister @BBhuttoZardari speaking at the high-level virtual meeting of the Group of Friends of GDI on the theme of Deepening Cooperation under Global Development Initiative for accelerated Implementation of the 2030 Agenda.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کل بلاول ہاؤس کراچی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہائبرڈ اجلاس طلب کرلیا۔
@BBhuttoZardari