مراد سعید دوسروں سے سوال کرنے سے پہلے خود جواب دو ۔۔۔ خود کیوں نہیں نکلے خود کیوں چوہے کیطرح چھپے رہے مطلب آپکا بھگوڑا ہونا بزدلوں کیطرح چھپ جانا ذاتی فیصلہ اور باقی بک گئے؟گریبان میں جھانکوں آنکھ ضائع ہونے کی اتنی تکلیف ہے تو آپکی غیرت کیوں سوئی رہی ؟…
آخر میں میں آپ سے کہوں گا۔ کہ قوم نے 2024 کے الیکشن میں ہم پر اعتماد کیا،
عوام کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ کھڑی ہے آج،
عمران خان کی اور بشری بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے، اور لیڈرشپ سے احتجاجی تحریک کا فیصلہ ہی نہیں ہو پا رہا آخر کیوں؟
مراد سعید
ایوانِ اقتدار:
شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوب
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ وبُو نے
کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے
مکیں ہو گئے لا مکاں کیسے کیسے
ہوے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اجل ہی نے چھوڑا نہ کسریٰ نہ دارا
اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا
ہر ایک چھوڑ کے کیاکیا حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یہیں ٹھاٹ سارا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی نے پھرب تجھ کو مجنوں بنایا
بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
کؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟ جنون چھوڑ کر اب ہوش میں آ بھی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں ایک منصفانہ معاشرہ بنانے کی توفیق دے
🚨سوال : آخری حل کیا ہے ؟ جدوجہد یا اسمبلی میں کردار ؟
اسمبلی کا تو یہ کردار رہ گیا ہے کہ " عاصم منیر حکم دے گا اور خونی آئینی ترمیم ہو جائے گی " آخری فیصلہ بے شک سڑکوں پر ہونا ہے اور لازم ہے کہ یہ فیصلہ جلد ہو ، مراد سعید
ارشد شریف شہید کو کینیا میں گولی مار دی گئی اُس پر کتنے انویسٹیگیٹو جرنلزم /پروگرام ہوئے؟ کراچی میں ولی بابر کو قتل کر دیا گیا اس پر کیا ہوا؟ وسیم عباس
بڑی خبر!!🔥
شہزاد اکبر کا مراد سعید کے ساتھ انٹرویو!!
آج شام 4 بجے بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھنے والا ہے, مراد سعید کا یہ پہلا انٹرویو ہوگا, وہ بھی شہزاد اکبر کے ساتھ!!!🔥
میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید
پاکستان میں مفت کی روٹیاں، بھاری لفافے، اشتہارات میں حصے، بیرونِ ملک دورے اور فائلوں کو پہیے لگوانے والے تمام “عظیم” صحافیوں کو عالمی یومِ صحافت مبارک ہو
اور جو اصل، محنتی اور دیانتدار صحافی ہیں انہیں دل سے خراجِ تحسین اور بیسٹ آف لک، سچ کی آواز کبھی دبتی نہیں ، ایک دن ضرور آئے گا جب حقیقی صحافت کا وقت ہوگا آج ان کا وقت ہے، کل ہمارا دور بھی آئے گا
میں PTI کی اس عورت کو اس جھوٹے اور گمراہ کن ٹویٹ پر صرف 2 گھنٹے دے رہا ہو۔ اگر دو گھنٹے میں یہ پوسٹ اتاری نہ گئی تو کل میں اس پر پیکا ایکٹ کے مطابق مقدمہ درج کرواؤں گا۔ ان لوگوں کو اب اپنے جھوٹ اور منافقت کا حساب دینا ہو گا۔
مقدمہ آج ہی کرواتا مگر آج برابری پارٹی کا کنونشن ہے۔
اگر آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں
عمران خان کو رہا کریں یا معیشت ٹھیک کر دیں تو آپ کیا کریں گے؟ ثمینہ پاشا کا سوال
میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دے گا
اطہر کاظمی کا جواب 🔥
چائنہ اور پاکستان نے مل کر ایک ایسا نیٹ ورک بنایا جو نہ نظر انے والا تھا رافیل جو ہم نے کروڑوں ڈالرز کا لیا اور اس کے علاوہ ہمارے پائلٹ اس نظر نہ انے والے نیٹ ورک میں پھنس گئے نظر نہ انے والے نیٹ ورک سے رافیل تو کیا کوئی بھی نہیں لڑ سکتا
ایک طرف پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے بھارت کے خلاف جنگ میں سوشل میڈیا پر یکجہتی کے ساتھ صفحہ اول کے سپاہی کی طرح حصہ لیا دوسری جانب آپ نے انہی کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا ہے، اور تو اور آپ نے ان کا لیڈر قید کیا ہوا ہے۔ پھر کس منہ سے آپ ان سے یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہیں؟