سابق وزیر اعظم عمران خان کو بائیس گریڈ کے ایک ایسے ذہنی مریض افسر نے یرغمال بنایا ہوا ہےجسے ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف کے عہدے پہ “لایا گیا” !
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا اقوام متحدہ کے نیلسن مینڈیلا قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
#KhansIsolationIsACrime
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
Imran Khan's legal and constitutional rights - including, first and foremost his right to professional, independent, and transparent medical care - complete isolation in solitary confinement must be ensured. #EndKhansIsolationNow
اپنے ملک کی حقیقی آزادی کےلیے۔اور میرے کارکنوں آپ اِسکو سیاست نہ سمجھیں ایک دن دُنیا کہے گی یہ وہ لوگ ہیں جو کھڑے تھے پاکستان کی حقیقی آزادی کےلیے کہ اِنہوں نے قربانیاں دی اپنے ملک کو حقیقی آزادی دلوانے کے لیے۔عمران خان #KhansIsolationIsACrime
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 1052 دن ہو چکے ہیں۔ انہیں مزید اذیت دینے کے لیے تقریباً 8 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں نہ خاندان سے ملاقات کرائی جاتی ہے اور نہ وکلا و ذاتی معالجین تک رسائی ہے۔ ان تمام مظالم کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان اس نظام کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں۔ مگر عمران خان اس فسطائی رجیم سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
قاسم خان سوری
عمران خان نے جو شعور عوام کو دے دیا ہے اس کے بعد تو ان کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں۔ میں بہت خطرناک ہوں، جیل جاکر اور بھی خطرناک ہو جاؤں گا۔ عمران احمد خان نیازی@TeamiPians#پہلے_خان_پھر_بجٹ
پاکستانیوں!
ملک میں گزشتہ ۴ سال سے قوم پر جو ظلم و جبر ڈھایا جا رہا ہے، جس بے دردی سے عوام کے ووٹ چوری کرکے ملک کی تقدیر کے فیصلے بند کمروں میں کیے گئے اور اقتدار چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں کے حوالے کر دیا گیا، اور جس بے شرمی سے قوم کے محبِ وطن لیڈر عمران خان کو بغیر کسی جرم کے گزشتہ 1048 دنوں سے ناجائز قید میں رکھا گیا ہے، یہ سب محض سیاست نہیں؛ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، ظلم و جبر اور حق و باطل کے درمیان ایک فیصلہ کن معرکہ ہے۔
اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کیا آپ اس ظلم اور ناانصافی کو دیکھ کر خاموش تماشائی بنے رہیں گے، یا خاموشی توڑ کر حق کا ساتھ دیں گے؟
#اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ
میرے پاکستانیوں !!
کبھی نہ بھولنا وہ نعرہ جس پر پاکستان بنا تھا
پاکستان کا مطلب کیا ؟؟
لَا إله إِلَّا اللّهُ
تیرا میرا رشتہ کیا ؟؟
لَا إله إِلَّا اللّهُ
یے ہی وہ نعرہ ہے جو ہر خوف
ہر غلامی سے آزاد کرتا ہے
@TeamiPians