دہشت گرد اسرائیل بچوں کو زندہ جلا رہا ہے، غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کرتا ہے، اور 5 بچوں سمیت 10 فلسطینیوں کو شہید کر دیتا ہے۔اس منافق دنیا پر لعنت جو بچوں کو زندہ جلتے دیکھتی ہے اور خالی خولی مذمتوں اور جھوٹے نعروں کے ساتھ جواب دیتی ہے
غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے پر برطانوی پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
حراست کے دوران خاتون بلند آواز میں کہتی رہی:
’’بچوں کے آپریشن بغیر بے ہوشی کے کیے جا رہے ہیں، لوگوں پر روزانہ بمباری ہو رہی ہے۔۔۔ یہ نسل کشی ہے!‘‘
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
یہ ہے وہ بدنصیب باپ بہادر، جس کی 2 جڑواں بچیاں پمز اسپتال میں جل کر جاں بحق ہو گئیں، دونوں 3 دن کی تھیں، ابھی تک نام بھی نہیں رکھا تھا، ماں کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ اس کی گود اجڑ چکی ہے، کون ان کے دکھوں کا مداوا کرے گا، دل بہت غمگین ہے۔۔!!
توبہ توبہ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ کرنل صاحب کی بیوی کس بےدردی سے اپنی سٹوڈنٹس کو مارنے پیٹنےکی کوشش کرتی رہیں۔
اور پھر کرنل صاحب نے لاٹھی اور گولی چلا کر کسر پوری کر دی
ان درندوں کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے جو فرضی کہانی بنا رہےتھے کہ مسز کرنل ڈری سہمی ہوئی تھیں
دوران حج انتقال کرنے والوں کے سر نہیں ڈھانپے جاتے رسولِ رحمت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق بروز حشر یہ حاجی اپنی قبروں سے تلبیہ پکارتے ہوئے اُٹھیں گے
سبحان اللہ
غزہ کا معصوم بچہ یہ سمجھ ہی نہ سکا کہ سب اسے کیوں تنہا چھوڑ گئے
وہ ننھا سا بچہ اپنے اجڑے ہوئے گھر کے ملبے پر کھڑا ہے، آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے آنسو لیے اپنے پیاروں کو یاد کر رہا ہے جو بمباری کی وحشت میں ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔ اس کی خاموشی چیخوں سے زیادہ بھاری ہے، اور اس کا دکھ گولیوں سے بھی زیادہ گہرا۔
"اسرائیلی قید میں گلوبل صمود فلوٹیلا کے رضاکاروں کا ریپ کیا گیا۔ کئی رضاکاروں کی ہڈیاں اور پسلیاں توڑ دیں۔۔۔" رہائی کے بعد رضاکاروں کی دردناک داستانوں نے دنیا کو چونکا دیا
یہ جو تصویر اور ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں اس بچے کا نام تھا اسامہ بلال یہ تین سالہ بچہ پناہ گزین کیمپ غزہ میں رہتا تھا
اور اس کا پورا گھر بار اسرائیل نے بمباری میں تباہ کیا ہے یہ بچہ اپنے اس ننھے سے پرندے کے ساتھ کھیل رہا تھا تو اسرائیلی فورسز نے اس کو دیکھ کے ہی اس پہ حملہ کر دیا اور اس کو مار ڈالا مارنے والوں کا کہنا تھا کہ اس بچے سے ہمیں خطرہ تھا
اب آپ اندازہ لگائیں یہ تو بالکل وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے جب فرعون کے دور میں جو بھی بچہ پیدا ہوتا تھا تو فرعون اپنے لوگوں کو اس کے پیچھے بھیج کر اس کو مار ڈالتے یہ تو وہی بچوں کی نسل کشی جاری ہے
بچوں کو بےدردی سے قتل کیا جا رہا ہے غزہ کے اندر اور یہ قتل عام رکی نہیں ابھی بھی جاری ہے
جمعۃ المبارک کا بابرکت دن ہے
ہاتھ اٹھائیں دعا 🤲 کے لیے کہ
یا اللہ ! ان اسرائیلی درندوں کو تباہ و برباد کر دے ان کی نسلوں کو اجاڑ دے
جس طرح یا اللہ تو نے فرعون اور اس کے تمام لاؤ لشکر کو تاریخ میں دفن کر دیا اور عبرتناک موت دی
یا اللہ ان درندوں کو بھی فرعون کے لشکر سے بھی دس گنا زیادہ عبرتناک موت دے سب بولیں آمین 🤲🤲🤲
اہم خبر
جمعرات کے دن اسرائیل کے حملے سے چھ فلسطینی شھید ہو گئے جن میں ایک 13 سالہ بچہ بھی شامل ہے
فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور پوری دنیا اور اسلامی ممالک دیکھ رہے ہیں۔😭😭😭😭
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال
سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی
#سائفر_ایک_حقیقت
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪