#क्षत्रिय_धर्म ⚔️🏹🚩
वह जिसका,,
प्रथम कर्तव्य नारी रक्षा..!
द्वितीय कर्तव्य गौ मां की रक्षा..!
तृतीय कर्तव्य धर्म रक्षा..!
वह जो कभी,,
अपने ईमान का सौदा ना करें..!
सदैव मां और मात्रभूमि के लिए प्राण देने और लेने को आतुर रहे..!
#सागर_क्षत्रिय#जय_राजपूताना🙏⚔️
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے، آپ کی نگہبانی کرے، اور آپ کو اپنے فضل سے نوازے، اور ہر برائی سے بچائے، اے تمام جہانوں کے پروردگار۔ آمین یا رب العالمین ۔
Good morning dear X friends 🌹
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
صبح بخیر اور نیک تمناؤں کے ساتھ ایک دعا:
اللہ کرے یہ نیا دن آپ کی زندگی میں خوشبو، روشنی اور آسانیاں لے کر آئے۔
ہر پریشانی حل ہو، ہر دعا قبول ہو، دلوں کو سکون ملے، گھروں میں برکت ہو، رزق میں اضافہ ہو، صحت و ایمان کی دولت ہمیشہ قائم رہے۔
اللہ آپ کو وہ خوشیاں دے جن کا آپ نے تصور بھی نہ کیا ہو، اور آپ کی آنکھوں کے خواب حقیقت میں ڈھل جائیں۔
یاد رکھیں! مسکراہٹ بھی صدقہ ہے، اور دعا سب سے بڑی طاقت۔
خوش رہیں، دعا دیتے رہیں، دعا لیتے رہیں
#تم_معافی_کے_قابل_نہیں
#X_Promo