Undertaking by Dr Aina given to police on 21 Aug (Friday) that Jadoon Khan apologised for his inappropriate behaviour in front of Police authorities - Police record
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں، جہاں ان کا استقبال اعلیٰ حکام کریں گے۔ دورے کے دوران وہ شِن جِیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کریں گی اور وہاں کے مختلف اعلیٰ سطح کے وفود، بشمول شِن جِیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (XPCC) اور پارٹی سیکرٹریز سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی منعقد کیا جائے گا۔
ایک کے بعد ایک وعدہ پورا۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں دل کے مریضوں کے لیے جدید علاج کی نئی سہولت کا آغاز، جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تشخیص سے پیچیدہ علاج اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ تک جدید سہولتیں ایک ہی چھت تلے مفت میسر ہوں گی۔۔
مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں صحت کا نیا ماڈل۔۔۔ جہاں علاج صرف اسپتال تک محدود نہیں، مریض کی دہلیز تک پہنچ رہا ہے۔
بچوں کی مفت ہارٹ سرجری سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ تک، فیلڈ اسپتالوں سے کلینکس آن ویلز تک، اور گھر تک مفت ادویات و انسولین کی فراہمی۔۔۔
میاں نواز شریف کو جیل میں چارپائی دینے کی اجازت تک نہیں مل رہی تھی، جبکہ اُس وقت کی پنجاب حکومت سے رابطے کی کوششیں بھی بے نتیجہ رہیں۔ بالآخر مجبوری میں نواز شریف نے ہارٹ پیشنٹ ہونے کے باوجود زمین پر سو کر رات گزاری۔یہ حیران کن انکشاف سابق آئی
@UmerInamPk ن لیگ کے خلاف ہر دور میں سیاسی محاذ کھڑا کیا گیا، مگر وقت نے ثابت کیا کہ عوام فیصلہ نعروں پر نہیں بلکہ کارکردگی پر کرتے ہیں۔ مریم نواز کا فوکس بھی واضح ہے کسان مضبوط ہوگا تو پنجاب مضبوط ہوگا۔
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ڈی جی فوڈ نے زبردستی ایک شوگر مل لینے کی کوشش کی۔ اُس شوگر مل کے مالک جنید کیانی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خط لکھا ہے کہ مجھے اِن لوگوں سے بچائیں، خالد حسین باٹھ
خالد باٹھ صاحب کی اطلاع کیلئے۔ یہ مل سینکڑوں کسانوں کا کروڑوں روپے گزشتہ تین چار سالوں سے گنے کی ادائیگیاں روک کر بیٹھی ہے۔ لگاتار کوشش کے باوجود کسانوں کا پیسہ نہیں دے رہی ۔ قانونی طور پر ان کے خلاف پچھلے سال سے ایکشن لیا گیا ہے۔ کسان کو ان کا پیسہ واپس دلوانے کیلئے ہر قانونی راستہ استعمال کریں گے۔