Member HRCP, Info Sect. PTI Minority Wing KHI, Coordinator to MNA Shakoor Shad. Gen Sec. Pakistan Minority Movement
Humanity is above all #Hindu#Pakistani.
اکثر انا محبت کے قیمتی لمحات کا قتل کردیتی ہے جسکی وجہ سے دو خوبصورت محبت کرنے والے جدا ہوجاتے ہیں اور بعد میں سوائے پشیمانی کے ہاتھ کچھ نہیں آتا۔۔ اسلئے انگریزی زبان کی کہاوت ہے کہ "محبت اور انا کبھی ایک ساتھ نہیں رہ سکتی"
Love and ego can never exist together #love#ego#IK
@HaniyaShaah یہ تجربہ بھی آپ نے کرلیا۔۔۔ جلسہ بڑا تھا یا چھوٹا۔۔۔ الیکشن کمیشن اب کروالے انتخابات۔۔۔ جمہوریت ہے اور انتخابات سے باگنے والے سلیکٹڈ امپورٹڈ حکمران۔۔۔
Democracy is the best revenge۔۔۔
یہ سیاسی نعرہ نعرے بازیوں تک سنتا اور دیکھتا آرہا ہوں لیکن حقیقت میں اس پر عمل عمران خان کررہا ہے۔۔۔ جمہور کے دمیان جمہوری عمل میں سب سے آگے۔۔۔ عوامی لیڈر۔۔۔ جمہوری لیڈر۔۔۔ عمران لیڈر
#BolKoBolneDo#imrankhanPTI#ImranKhanLongMarch#HaqeeqiAzaadi