ایم این اے ڈاکٹر شائستہ سی جب بھی ملاقات ہوئی ڈاکٹر صاحبہ نے ہمیشہ بے حد پیار اور محبت دی انشاء اللہ اپنی لیڈر کی دی ہوئی زمہ داری کو بخوبی طریقہ ہے ادا کرے گے اور پوری گلیات میں اپنے قائد کے بیانیہ کو پہنچائیں گے اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو پارٹی کے ساتھ ملائیں گے
پاکستان مسلم لیگ نون کی متحرک اور محنتی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، ہماری پیاری بہن سردار سُندس رفیق کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک🫰❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند، خوش و خرم اور کامیاب زندگی عطا فرمائے، آپ کو ہمیشہ خوشیاں، عزت اور ترقی نصیب ہو۔آمین
@Sundus42503@dr_shaista17
آسٹریلیا میں انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر جب خواتین کی سیاسی نمائندگی کی بات ہو رہی تھی سب کے سامنے اپنی @MaryamNSharif کا نام لینا محض ایک جملہ نہیں بلکہ ایک جذبہ تھا۔یہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان اپنی لیڈر سے کتنی محبت رکھتی ہیں۔
حصار روڈ پر گیس لائن دھماکے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ معصوم بچوں اور خواتین سمیت قیمتی جانوں کا ضیاع پوری قوم کے لیے بڑا صدمہ ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہوں، مرحومین کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا۔
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ خان جدون
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر بات کروں تو مریم نواز نے کارکردگی سے حیران کر دیا ہے۔ بھکر میں بہترین کام ہو رہا ہے۔ اگر انہیں موقع ملا تو پورا پاکستان بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔
@UswaeZainab3@dr_shaista17 پروگرام میں نوجوانوں کے لیے خصوصی پالیسی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ یوتھ کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر آگے لانے، انہیں اسپورٹس، اسکل ڈیولپمنٹ اور دیگر مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنے، اور فیصلہ سازی کے عمل میں نوجوانوں کی مؤثر نمائندگی یقینی بنانے پر زور دیا گیا
اسلام آباد میں یوتھ اور وومن ایمپاورمنٹ پر اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں ایم این اے ڈاکٹر شائستہ خان جدون نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت اور اجلاس کی صدارت کی۔تمام صوبوں سے خواتین کی شرکت نئی پالیسیز،اسپورٹس اور ایکسپورٹ لیول پر خواتین کو مزید مواقع دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئ
ایبٹ آباد: ممبر صوبائی اسمبلی آمنہ سردار صاحبہ کی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شائستہ جدون کی رہائش گاہ آمد، ڈاکٹر شائستہ جدون صاحبہ کی خالہ کی وفات پر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد ضلعی جنرل سیکرٹری عادل جدون ، تحصیل صدر ملک مجتبٰی اعوان
ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہستہ جدون صاحبہ سے ناہب صدر مسلم لیگ ن ماسٹر الیاس صاحب ناہب صدر مسلم لیگ ن سردار ساجد علی صاحب ڈاکٹر سردار وحید صاحب ان کی خالہ کےانتقال پر ان کی رہائش گاہ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں اور ساتھ ڈاکٹر وردا مشتاق قتل کیس کو اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
ڈاکٹر وردہ مشتاق اغواء اور پھر بیہمانہ ق ت ل کے خلاف ڈاکٹر تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج، رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کی احتجاج میں شرکت
پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھا دیے
ڈاکٹر وردہ مشتاق اغواء اور پھر بیہمانہ ق ت ل کے خلاف ڈاکٹر تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاج، رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ ن ڈاکٹر شائستہ جدون کی احتجاج میں شرکت
پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھا دیے
#JusticeforDocWarda