طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
بیشک ،بیشک ،بیشک...
درست کہا کہ عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،
میاں صاحب کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا یافتہ مجرم سے بری کیا،
جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب نے تا حیات نااہل سے اہل کیا،
لیکن عوام میں عزت ایک ٹکےکی نہیں ملی کیونکہ عزت اور ذلت عدالتوں کے ہاتھ میں نہیں،اللہ کے ہاتھ میں ہے