جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کے یہ مطالبے واقعی RAW کا ایجنڈہ اور ملک دشمنی ہے۔ کیونکہ ایسی چیزوں پر عام آدمی کا کوئی حق نہیں۔ وہ تو صرف گولیاں مارنے اور اس کا حکم دینے والوں کا استحقاق ہیں
جب بھی پاکستانیوں پر امتحان کا وقت آیا ہم کشمیر صف اول میں کھڑے تھے آج پاکستانیوں کو کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے
کشمیری اورسیز رہنما کی پریس کانفرس
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
سندھ میں عمران خان، بلوچستان میں عمران خان، پنجاب میں عمران خان، خیبر پختونخوا میں عمران خان، کشمیر میں عمران خان اور گلگت بلتستان میں بھی عمران خان
وہ 50 برس پہلے بھی عوام کے دل میں رہتا تھا اور آج بھی رہتا ہے
وڈیو وائرل ہوگئی
سردار امان کا بڑا اور دو ٹوک بیان جاری 🔥
پاکستان میں لوگو نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے, نون لیگ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا!!
اس جملے کے بعد کشمیریوں کا جوش و جذبہ دیکھیں!!🔥
کشمیری جوان کا دو ٹوک پیغام!!
ایجنسی والے لوگ بھی یہاں موجود ہے, ایجنسی والوں ہم نے آٹا اور بجلی مانگی ہے,
اگر ہم اپنے حقوق مانگ رہےہیں, اگر بات چیت کرنی ہے تو ہم پر آمن لوگ ہے, ورنہ ہم لڑینگے اپنے حقوق کے لیے!!
عوام مجھے راستے میں روک روک کر بتا رہے ہیں کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے کیمپوں سے رسید کٹوائی اور ووٹ ہم نے جا کر ٹرانسفارمر پر عمران خان کے منتخب امیدوار عتیق پیرزادہ کو دیا ہے یہ خاموش ووٹ ہیں جو خود گواہی دے رہے ہیں کہ ہمارا ووٹ کس کے ساتھ ہے
میاں صاحب کے گلگت میں اور جلسے طہہ تھے لیکن میاں صاحب کے اندر کا لیڈر جاگ گیا تب ن لیگ کو Shut up کال دی گئی
کہا یہ ہروقت روتا کیوں رہتا ہے آپ کو ہم نے حکومت بنا کردیدی اور کیا دیں یہ شخص راضی ہو
میاں صاحب آپ نکلیں آپ بغیر بھی جتواء دینگے پھر میاں جنیوا پہنچ آیا
عمران ریاض خان
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء