میں سمجھ رہا تھا جب یہ 5 کروڑ گرانٹ والی خبر ثاقب بشیر صاحب کے نظروں سے گزرے گا تو وہ گنڈاپور پر پھٹ جائیگا ان سے پوچھے گا آپ کس حیثیت سے دوسرے صوبے کے بار کو 5 کروڑ روپے بطور سیاسی رشوت کے دے رہے ہو مگر @saqibbashir156 ابھی تک مکمل خاموش ہے اور چپ کا روزہ رکھا ہے