اینکر ��رسن منصور علی خان اور سینئر صحافی جاوید چودھری کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی فیملی پر خبر کے حوالے سے غلط فہمی۔۔۔ حقائق مختلف ہیں۔ دیکھیے اہم تفصیلات۔
خضدار: وڈھ میں مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی براہ راست فائرنگ، متعدد افراد زخمی
'لانگ مارچ' شرکاء کا لکپاس کے مقام پر گھیراؤں اور کوئٹہ داخلے سے روکنے پر آج بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ وڈھ سمیت کئی مقامات پر مظاہرے ہورہے ہیں۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر وڈھ، بلوچستان میں ایک پُرامن احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران ایف سی اہلکاروں نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد گولیوں کا نشانہ بنے اور زخمی ہو گئے۔
پُرامن مظاہرین پر ایف سی کی فائرنگ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے۔ انصاف مانگنے والی آوازوں کو گولیوں سے خاموش کرنا زخموں کو اور گہرا کرتا ہے۔ ریاست کب تک امن کی پکار کا جواب بارود سے دے گی؟
🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀
م��اکش کی ایک نوجوان لڑکی ابتہال نے 57 مسلمان ملکوں کے بے ضمیر حکمرانوں کے جھنجھوڑ کر وہ کام کر دکھایا جو وہ نہ کرسکے
مائیکروسافٹ کی 50 سالہ تقریب کے دوران ابتہال نے غزہ کے 50 ہزار لوگوں کے قتل میں مائیکروسافٹ کو شریک جرم ٹھہراتے ہوئے کہا کہ
تم شرم کرو مائیکروسافٹ تم اسرائیلی درندوں کو مدد دے رہے ہو
مصطفی نامی شخص جو مائیکروسافٹ میں AI کا انچارج ہے اس کو ابتہال نے کہا شرم کرو مصطفی تمہارے ہاتھ غزہ کے نہتے لوگوں کے خون سے رنگین ہیں
مائیکروسافٹ AI ٹیکنالوجی اسرائیلی دہشت گردوں کو غزہ میں قتل عام میں مدد دے رہی ہے
ابتہال ابو السعد نامی یہ مراکشی لڑکی امریکی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہے اور مائیکروسافٹ میں بطور سینئر پروگرامر جاب کرتی تھیں جن کی تنخواہ 10000 ہزار ڈالر سے بھی زائد تھی
لیکن انہوں نے اپنی زبان سے جہاد کرکے غزہ کے لیے اپنی نوکری تک قربان کردی
سلام ہے ایسے بہادر لوگوں کی جرات پر
@GNMadani
کوئٹہ لانگ مارچ:
پاکستانی فورسز نے نوشکی - کوئٹہ مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا ہے۔ لکپاس سے متصل علاقوں میں حکام نے مرکزی شاہراہ پر خندقیں بنا دی ہے جبکہ کئی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔
میں عمران خان کی رہائی کے لیے عمرہ کرنے گیا تھا یہ عمرہ حاجت تھا میری 5 بجے واپسی کی فلائیٹ تھی تو عمرے سے سیدھا ادھر آ گیا ہوں
ہمیں بھرم تھا ہماری فوج ہمارے اوپر گولیاں نہیں چلاۓ گی لیکن اب وہ ب��رم بھی ٹوٹ گیا اب ہم اس تیاری سے آئیں گے کہ فوج کی گولیوں کا مقابلہ کر سکیں
فوج نے پچھلے مہینے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کر دیا، ان لوگوں کو گھروں سے اٹھایا پہلے 4 کو قتل کیا پھر باقیوں کے بازار میں اشتہار لگاۓ کہ وہ فوجی حراست سے فرار ہو گئے ہیں اور چند دن بعد ان کی لاشیں بھی ملیں
سمی دین بلوچ
حقیقی MNA این اے 120 ملک عثمان حمزہ کی رہائش گاہ پرپنجاب پولیس کا ریڈ۔ پولیس ملک میں جاری امن و امان کی صورتحال کو ٹھیک کرنے کی بجائیں آئیں روز ہمارے گھروں میں ریڈ کرنے میں مصروف ہیں