راولپنڈی کمشنر سلمان غنی نے ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ چھپڑ بازار کا دورہ کیا، جہاں شہر کی بیوٹیفیکیشن اور صفائی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ستھرا پنجاب کی ٹیم کی بہترین کارکردگی اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کی کاوشوں کو سراہا گی
راولپنڈی کمشنر عثمان غنی نے ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ چھپڑ بازار کا دورہ کیا، جہاں شہر کی بیوٹیفیکیشن اور صفائی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ستھرا پنجاب کی ٹیم کی بہترین کارکردگی اور شہری ماحول کو بہتر بنانے کی کاوشوں کو سراہا گیا
بارش کے باوجود ستھرا پنجاب کے محنتی ورکرز نمازیوں کی سہولت کے لیے مساجد کے گردونواح میں صفائی اور نکاسی آب کے نظام کو مؤثر اندازمیں بحال رکھنے کے لیے متحرک ہیں، تاکہ عبادت کے لیے آنے والے شہری صاف،محفوظ اور خوشگوار ماحول سے مستفید ہو سکیں۔ #SuthraPunjab#CleanPunjab#Monsoon2026
سید الشہداء حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے سلسلے میں مجالس اور جلوسوں کے دوران ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے مثالی انتظامات پر بانیانِ مجالس نے ستھرا پنجاب کے محنتی ورکرز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
#suthraPunjab#Chehlum#HazratImamHussain#CleanPunjab
Visited Thokar Niaz Baig during the night operation to review post-rain clean-up activities and assess the pace of field operations.
Directed all teams to expedite mechanical sweeping and washing across major roads, underpasses, pedestrian bridges, and other key public spaces
1/2
پانچ صفر کے جلوس کے موقع پر بانی و متولی چوہدری اظہر عباس نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے ضلعی انتظامیہ، آر ڈبلیو ایم سی اور تمام متعلقہ اداروں کا بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔
#SuthraPunjab#RWMC#Chakwal#Muharram#PublicService#MaryamNawaz
تین صفر کی مجلس کے موقع پرامام بارگاہ گلستانِ زہرا، پنوال روڈ پر ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق ستھرا پنجاب کے ورکرز کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات جاری ،
#SuthraPunjab#CMPunjab #Chakwal#RWMC#Muharram1448#Majlis
ستھرا پنجاب کے ورکرز کی انتھک محنت سے صفائی کا عمل مؤثر انداز میں جاری ہے، جس پر عوام نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ورکرز کی کاوشوں کو سراہا۔
@GovtofPunjabPK@lgcddpunjab#suthrapunjab