صوابی:شہر اور گردونواح میں تیز بارش،موسم خوشگوار
صوابی:بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب
صوابی:بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
صوابی:مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل
گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری پر چھاپا کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کا غیرقانونی سگریٹ پیپر برآمد ہوا: ایف بی آر
تفصیلات جانیے: https://t.co/yo2YHjeqZk
#DailyJang#FBR
صوابی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24کلو افیون برآمد کرکے منشیات کی خریدوفروخت میں ملوث ایک ملزم ذاکر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او گوہر خان اور ایس آئی بلال خان کی نگرانی میں کی گئی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
2/2
بچی کنویں میں کیسے گری اور اس حوالے سے اصل حقائق کیا ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بچی کے والد کی جانب سے اغوا کی رپورٹ درج کرانے کی وجوہات بھی تفتیش کا حصہ ہوں گی جبکہ بچی کی گمشدگی سے متعلق فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
1/2
صوابی کے علاقے قدرہ سے لاپتا ہونے والی ڈیڑھ سالہ بچی تینیہ کی لاش اپنے ہی گھر کے کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال صوابی منتقل کردیا گیا۔بچی کی لاش گھر کے کنویں سے ملنے کے بعد پولیس نے واقعے کے مختلف پہلوؤں کی تفتیش شروع کردی ہے۔
صوابی:ٹوپی میں بارش کے باعث پڑوسی کی دیوار دوسری چھت پر گرگئی،ریسکیو
صوابی:ملبے تلے دب کر باپ بیٹی جاں بحق،ماں اور بیٹا زخمی،ریسکیو
صوابی:زخمی ماں اور بیٹے کو ٹوپی اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو
صوابی:شہر اور گردونواح میں تیز بارش
صوابی:ترکئی،قمرگی،ڈنڈوقہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل
صوابی:ندی نالوں میں طغیانی،مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال
صوابی:مختلف مقامات پر سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو نکال لیا گیا،ریسکیو
#Swabi#Rain
صوابی:ریسکیو ٹیم نے دریائے سندھ سے مہران سکنہ بیکا کی لاش نکال لی جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیم کی جانب سے مزید چار لاپتہ افراد کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ میں 5 افراد کے ڈوبنے کا واقعہ
ریسکیو ٹیم نے 15سالہ مشال کی لاش نکال لی جبکہ مزید چار افراد کی تلاش کےلیے ریسکیو ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
گزشتہ روز دریائے سندھ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔
صوابی:پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صوبائی رہنما ملک سید عمران نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی کشمیر میں کی جانے والی تقاریر چور مچائے شور کے مترادف ہیں۔انہوں نے کہا کہ ووٹ گالیاں دے کر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر حاصل کیے جاتے ہیں۔کشمیر میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔
مولانا فضل الرحمن نے سرینڈر ہونے سے انکار کردیا
اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میں نے کوئی غلط بات نہیں کی،مجھے میرے باپ نے سرینڈر ہونے کےلیے نہیں جنا۔
ویڈیو ملاحظہ کریں۔
#مرد_آہن_مولانا